Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

چین ہندوستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار

Mir Ajaz
Last updated: May 15, 2024 12:26 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//چین گزشتہ مالی سال (2023-24) میں118.4 بلین ڈالر کی باہمی تجارت کے ساتھ ہندوستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار رہا ہے۔ چین نے ہندوستان کے ساتھ تجارت کے معاملے میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔یہ معلومات اکنامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ گلوبل ٹریڈ ریسرچ انیشیٹو (جی ٹی آر آئی) کے ڈیٹا سے حاصل ہوئی ہے۔ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تجارت 2023-24میں 118.3بلین ڈالر ہونے کی امید ہے۔ امریکہ 2021-22 اور 2022-23میںہندوستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر تھا۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں چین کو ہندوستان کی برآمدات8.7 فیصد بڑھ کر16.67 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ لوہے، سوتی دھاگے، ٹیکسٹائل، ہینڈلوم، مسالے، پھل اور سبزیاں، پلاسٹک اور لینولیم جیسے شعبوں میں ہندوستان کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ مالی سال میں پڑوسی ممالک سے ہندوستان کی درآمدات3.24 فیصد بڑھ کر 101.7 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ دوسری طرف 2023-24میں امریکہ کو برآمدات 1.23 فیصد کم ہو کر77.5 بلین ڈالر رہ گئیں۔2022-23 میں یہ78.54 بلین ڈالر تھا۔ امریکہ سے ہندوستان کی درآمدات تقریباً20 فیصد کم ہو کر40.8 بلین ڈالر رہ گئیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

برصغیر

بہار میں شراب بندی کا مذاق | گرفتار کئے گئے 7افراد میں 3پولیس اہلکار شامل

June 1, 2025
برصغیر

قانون کی حکمرانی میں مدعی کا بھی اہم کردار:یوگی

June 1, 2025
برصغیر

ملک کو گمراہ کیا جارہا ہے | سی ڈی ایس کے انکشافات نے واضح کردیا: کھرگے

June 1, 2025
برصغیر

شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے تباہی،معمولات درہم برہم، 3افراد ہلاک

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?