Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

کانگریس پارٹی الیکشن کے دوران عوام کو الجھانے میں مصروف دفعہ 254(C) کے شکوک و شبہات زیر جائزہ | مودی حکومت ہمیشہ بے گھر افراد کی حمایت اور فلاح و بہبود کیلئے کمر بستہ رہی :ڈاکٹر جتیندر

Towseef
Last updated: April 16, 2024 12:49 am
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس
بسوہلی//مرکزی وزیر اور ادھم پور-ڈوڈہ-کٹھوعہ لوک سبھا حلقہ کے بی جے پی امیدوار ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ پاک مقبوضہ جموں و کشمیر (پی او جے کے) سے بے گھر ہونے والوں کیساتھ ساتھ دفعہ 254 سی کے شکوک و شبہات زیر جائزہ ہیں لیکن کانگریس پارٹی اور اُس کے اتحادی جن کے پاس اپنے کریڈٹ کا دعویٰ کرنے کیلئے کچھ نہیں ہے،ہمیشہ ایسے معاملات کو اجاگر کرنے کی کوششیں کرتے ہیں جن سے عوام کو بھر پور طریقہ سے الجھایا جاسکے ۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی موجودگی میں ایک بڑے عوامی جلسے اور بعد میں گووندسر، بسنت پور وغیرہ سمیت مختلف مقامات پر عوامی جلسوں کی ایک سیریز سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ اس سلسلے میں کسی قسم کا کوئی اندیشہ یا بدگمانی نہیں ہونی چاہیے۔ خاص طور پر جب حکومت ماضی میں بھی اس بات کا اعادہ کرتی رہی ہے کہ اس دفعہ کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ثبوت کا حوالہ دیتے ہوئے موصوف نے کہا کہیہ صرف چھ ماہ پہلے کی بات ہے پاک مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے وفد نے اس وقت کے چیف سکریٹری جموں و کشمیر ارون کمار مہتا سے ملاقات کی تھی جو کہ ریکارڈ پر موجود ہیں اور چیف سکریٹری کے حوالے سے تمام اخبارات میں ایک رپورٹ شائع ہوئی تھی کہ مذکورہ وفد کی جانب سے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے تاہم حکام نے کہا تھا کہ دفعہ 254(C) کے بارے میں شکوک و شبہات کو معاملے کا جائزہ لینے کے بعد دور کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ پاک مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندوں اور لیڈروں نے وقتاً فوقتاً سرکاری افسران سے ملاقاتیں کی ہیں اور یہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی حکومت اور امت شاہ کی سربراہی میں وزارت داخلہ کا موقف بھی ہے اور ابھی تک، بعض عناصر انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ان کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہوں گے۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ گزشتہ 10 سالوں میں وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں حکومت نے بے گھر ہونے والے افراد کے ہر طبقے کے تمام حقیقی مطالبات کی حمایت کیلئے کمر بستہ ہے ۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے یاد دلایا کہ یہ وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں حکومت تھی جس نے جموں و کشمیر میں آباد ہونے کے تقریباً 70 سال بعد پاکستان سے آنے والے پناہ گزینوں کو شہریت کے حقوق دئیے ہیں حالانکہ آج کے دور میں دوسرے ملکوں میں جانے والے شہریوں کو بھی ایک خاص تعداد کے بعد شہریت کے حقوق ملتے ہیں اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والا ایک شہری پہلے ہی برطانیہ کا وزیر اعظم بن چکا ہے۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ 1990 کی دہائی میں، جب بی جے پی مرکز میں برسراقتدار نہیں تھی، ان ریاستوں میں جہاں بی جے پی اقتدار میں تھی یا مشترکہ اقتدار میں تھی، وہاں ہر طرح کی امداد بشمول ریزرویشن فراہم کرنے کی کوشش کی گئی۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ یہ صرف مودی حکومت ہے جس کے تحت سماج کا ہر طبقہ ذات، نسل اور مذہب یا پس منظر سے قطع نظر محفوظ ہے اور سب کو انصاف فراہم کیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی
تازہ ترین
چنار کور کمانڈر نے شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
تازہ ترین
ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین

Related

جموں

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025
جموں

چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے

July 1, 2025
جموں

ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط

July 1, 2025
تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?