عظمیٰ نیوزسروس
سرینگر//برگیڈیرانل گپتانے رانجی ٹرافی کے چوتھے میچ میں بروڈہ کیخلاف جموں کشمیر کی کارکردگی کی سراہنا کی ہے۔جموں کشمیر نے ابھی تک ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے کوئی میچ نہیں ہارا۔ ایک ٹوئٹ میں انل گپتا نے کہا شبھم کھجوریہ،ساحل اورنبی نے دسری اننگرزمیں شاندار کھیل کامظاہرہ کیا۔