Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

سرینگر کے تاریخی گھنٹہ گھر کے سامنے ‘پھیرن ڈے’ منایا گیا

Mazar Khan
Last updated: December 21, 2023 2:16 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
Photo: Amaan Farooq
SHARE

یو این آئی

سرینگر// گرمائی دارلحکومت سری نگر کے تجارتی مرکز لالچوک میں واقع تاریخی گھنٹہ گھر کے سامنے سردیوں کے بادشاہ چلہ کلان کے پہلے دن جمعرات کو روایتی پھیرن میں ملبوس لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور انٹرنیشنل پھیرن ڈے منایا۔انٹرنیشنل پھرن ڈے منانے والوں میں سماجی کارکن، نوجوان لڑکے لڑکیاں اور دیگر شعبوں سے وابستہ لوگ بھی شامل تھے۔

یو این آئی کے نمائندے نے بتایا کہ جمعرات کی صبح سے ہی مختلف ڈیزائنوں کے پھرنوں میں ملبوس لوگوں کو گھںٹہ گھر کے سامنے جمع ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ان لوگوں میں زیادہ تعداد نوجوان لڑکے لڑکیوں کی تھی جو پھیرن پہنے سیلفی اور تصویریں کھینچ رہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ گھنٹہ گھر کے متصل ہی نصب وزیر اعظم نریندر مودی کی بڑے سائز کی تصویر کو بھی پھیرن لگایا گیا۔

اس موقع پرمعروف سماجی کارکن جمال بڈگامی نے کہا کہ پھیرن کشمیر کی پہچان ہے جس کوزندہ رکھنا ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے یہاں آج مودی جی کی تصویر کو بھی پھیرن پہنایا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے اس پھیرن کی تشہیر پورے دنیا میں ہونی چاہئے اور جو یہاں دنیا اور ملک کے مختلف حصوں سے سیاح آتے ہیں ان کو چاہئے کہ یہاں سرما پھیرن خریدیں اور ان کو لگائیں۔ ایک نوجوان نے بتایا کہ پھیرن ہمارے کلچر کا ایک اہم حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پھیرن ہمارے اجداد کی ایک نشانی ہے جس کو زندہ رکھنا ہمارا اخلاقی فریضہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں جدید طرز کے کپڑے بھی پہننے چاہئے لیکن پھیرن کو کسی بھی صورت میں ترک نہیں کرنا چاہئے۔

کامران احمد نامی ایک نوجوان نے بتایا کہ پھیرن ہماری روایتی دستکاریوں کی طرح ہماری شاندار ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کو پہن کر ہم نہ صرف کڑاکے کی ٹھنڈ کا مقابلہ کرتے ہیں بلکہ اس کی اپنی ایک منفرد آن بان اور شان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آج مختلف ڈیزائنوں کے پھیرن مارکیٹ میں دستیاب ہیں جنہیں ہمارے نوجوان پہن کر خوبصورت نظر آ رہے ہیں۔

بتادیں کہ وادی میں گذشتہ کئی برسوں سے 21 دسمبر یعنی سردیوں کے بادشاہ چالیس روزہ چلہ کلان کے پہلے دن انٹرنیشنل پھیرن ڈے منایا جاتا ہے۔پھیرن ایک لمبا اور ڈھیلا ڈھالا لباس ہے، جو عام طور پر اون سے بنا ہوتا ہے۔ کشمیر میں اس کو زمستانی ہوائوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صدیوں سے استعمال کیا جاتا ہے۔

ای کامرس انڈسٹری کی وساطت سے ٹھٹھرتی سردیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے استعمال کیا جانے والا روایتی لباس ‘پھیرن’ مقامی سطح پر ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر لوگوں کی الماریوں کی زینت بن رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وادی کشمیر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی موسمی ایڈوائزری جاری
تازہ ترین
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ مناسب وقت پر بحال کیا جائے گا ، مرکز اس کیلئے وعدہ بند :منوج سنہا
برصغیر
وزیر اعلیٰ نےآج اُس بے بسی کا تجربہ کیا جس کا روزانہ ہر کشمیری کو سامنا کرنا پڑتا ہے: میرواعظ
تازہ ترین
نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام، مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کی
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

وزیر اعلیٰ کیساتھ بدسلوکی کے معاملے میں ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے: نیشنل کانفرنس

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

ممتا بنرجی کا عمر عبداللہ کے مزارِ شہداء جانے سے روکنے پر شدید ردعمل،کہا شرمناک، ناقابل قبول اور چونکا دینے والا اقدام

July 14, 2025
تازہ ترین

تین جے کے پی ایس افسران کو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر مقرر

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?