Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

نوجوان عزم اور ولولہ کیساتھ آگے بڑھیں آج کے دور میں کمپیوٹر ٹیکنالوجی کا غلبہ،پائیدار ترقی کیلئے کام کریں: لیفٹیننٹ گورنر

Mir Ajaz
Last updated: December 10, 2023 12:28 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کو گلشن گرائونڈ میں لداخ، جموں و کشمیر اکنامک گروتھ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈائیلاگ کے زیر اہتمام ‘مہوتسو 2023’ سے خطاب کیا۔اپنے خطاب میں، لیفٹیننٹ گورنر نے گروتھ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈائیلاگ پہل کے پیشہ ور افراد کی ٹیم کی کوششوں کی تعریف کی جو جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پائیدار ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔جموں کشمیر میں مختلف شعبوں کی ترقی کی صلاحیت کو اجاگر کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے نوجوان کاروباریوں پر زور دیا کہ وہ نئے مواقع سے فائدہ اٹھائیں اور مقامی کو عالمی سطح پر جانے کے لیے مضبوط کریں۔”آج کے دور میں، جس میں کمپیوٹر ٹیکنالوجی کا غلبہ ہے، کاروباری افراد منفرد مقامی مصنوعات کے فروغ میں کاروبار اور مارکیٹنگ کی مہارت کو اپ گریڈ کر سکتے ہیں۔ایل جی نے نوجوان کاروباریوں سے نئے مواقع سے فائدہ اٹھانے اور مقامی ایشیاء کو عالمی سطح پرمتعارف کرانے کے لیے مضبوط راہ متعین بنانے کی اپیل کی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا، وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں’ وکل فار لوکل‘ پہل جموں و کشمیر کو ترقی کی بلندی پر گامزن کرنے کے لیے متحرک اور صلاحیت سے بھرپور ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر انتظامیہ کے کاروباری اور اسٹارٹ اپ کلچر کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ اور ڈسٹرکٹ ایکسپورٹ ہب جیسے فلیگ شپ پروگرام کاریگروں، زراعت پر مبنی صنعتوں کو صلاحیت سے فائدہ اٹھانے، بڑھتی ہوئی عالمی مانگ میں ہماری خصوصی مصنوعات کا حصہ بڑھانے اور منفرد دستکاریوں کی برانڈ پوزیشننگ کو مضبوط بنانے کا موقع فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دو روزہ مہوتسو کے دوران کاروباریوں کی فعال شرکت کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے تحریک کا ذریعہ بنے گی۔انہوں نے سرکاری محکموں، سکواسٹ جموں کی طرف سے لگائے گئے سٹالز کا دورہ کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر

July 3, 2025
صفحہ اول

کوچھال چھاترو کشتواڑانکائونٹر دوسرے روز بھی تلاشیاں جاری

July 3, 2025
صفحہ اول

یاترا پہلگام اور بال تل سے ایکساتھ شروع پہلے قافلے کے درشن

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?