Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

کرکٹ کی اولمپک گیمز میں شمولیت او آئی سی کے ایگزیکٹو اجلاس میں باقاعدہ اعلان

Mir Ajaz
Last updated: October 17, 2023 12:47 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ سپورٹس ڈیسک

ممبئی// انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے کرکٹ سمیت پانچ کھیلوں کو اولمپک گیمز میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ اس کا باقاعدہ اعلان ممبئی میں جاری آئی او سی کے ایگزیکٹو اجلاس میں کیا گیا۔ترجمان آئی او سی کے مطابق آئی او آئی سی نے شرکا اجلاس کے تجویز کردہ تمام کھیلوں کو اولمپکس 2028 کا حصہ بنانے کی منظوری دے دی ہے، جن میں کرکٹ، اسکواش، بیس بال ساف بال، فیلگ فٹبال اور لیکروس شامل ہیں۔اس سے قبل 1900 میں منعقدہ پیرس اولمپکس میں انگلینڈ اور فرانس کے درمیان گولڈ میڈل کیلئے میچ کھیلا جا چکا ہے۔لاس اینجلس اولمپکس میں مردوں اور خواتین کے میچز ٹی20 فارمیٹ کے تحت ہوں گے۔ اولمپک گیمز میں کرکٹ کی شمولیت سے ایشیا میں بالخصوص ممکنہ طور پر آمدنی کے نئے راستے کھل جائیں گے۔اس سے اولمپک گیمز کے نشتریاتی حقوق کی فروخت سے بھی متنظمین کو خطیر رقم ملے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ
برصغیر
جموں و کشمیر میں موسمی ایڈوائزری جاری،آئند چار روز کے دوران شدید بارشوں، فلیش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ: محکمہ موسمیات
تازہ ترین
پہلگام حملے کے بعد کیا ہوا؟ ایک اہم چشم دید گواہ نے این آئی اے کو سنایا واقعہ
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: 13 دن میں دو لاکھ سے زائد یاتریوں نے کئے درشن، یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
برصغیر

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?