Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ہرمکھ گنگہ بل یاترا شروع،70پنڈتوں پر مشتمل گروپ روانہ

Mir Ajaz
Last updated: September 23, 2023 12:48 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

غلام نبی رینہ

کنگن// ہرمکھ گنگہ بل یاترا کل کنگن کے ناراناگ علاقے سے شروع ہوئی ۔ کشمیری پنڈتوں کے گروپ کو ڈپٹی کمشنر گاندربل، شیامبیر سنگھ اور ایس ایس پی گاندربل نکھل بورکر نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔اس موقعہ پر دیگر سول اور پولیس افسران بھی موجود تھے۔تقریبا 70 یاتری ناراناگ مندر سے سالانہ ہرمکھ گنگبل یاترا کے لیے مذہبی جوش و خروش کے درمیان روانہ ہوئے اور ان کے ساتھ ایس ڈی آر ایف ٹیم، پولیس اور دیگر اہلکار بھی تھے۔ناراناگ مندر میں پوجا کرنے کے بعد،یاتریوں نے گنگبل جھیل تک پیدل 36 کلومیٹر کا سفر طے کیا، جو ہرمکھ پہاڑی سلسلے میں سطح سمندر سے تقریبا 14,500 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ہفتہ کو گنگبل جھیل کے کنارے خصوصی پوجا کی جائے گی جس کے بعد یاتری اگلے دن گنگبل سے واپس لوٹیں گے۔یاترا کا اہتمام ہرمکھ گنگا ٹرسٹ اور آل پارٹیز مائیگرنٹس کوآرڈینیشن کمیٹی کے بینر تلے کیا گیا تھا۔ ضلع انتظامیہ نے زائرین کے لیے رہائش، خوراک، طبی اور حفاظتی انتظامات سمیت تمام انتظامات کر لیے ہیں۔ڈپٹی کمشنر گاندربل شیامبیر سنگھ نے بتایا کہ انتظامیہ نے یاترا کے لیے تمام متعلقہ اور حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?