Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کو جھٹکا سلامی بلے بازٹریوس کا ہاتھ زخمی

Mir Ajaz
Last updated: September 17, 2023 5:01 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

کیپ ٹاؤن// آسٹریلیا کو ورلڈ کپ سے قبل اس وقت بڑا دھچکا لگا جب اس کے اوپننگ بلے باز ٹریوس ہیڈ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جا رہے ون ڈے انٹرنیشنل (او ڈی آئی) سیریز کے چوتھے میچ میں زخمی ہو گئے ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف جاری سیریز کے چوتھے ون ڈے میں جیرالڈ کوٹزی کی خطرناک انداز میں شارٹ گیند لگنے سے ہیڈ کے بائیں ہاتھ میں فریکچر ہو گیا۔ یہ کہنا مشکل ہے کہ آسٹریلیائی بلے باز ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے وقت پر فٹ ہوں گے یا نہیں۔ میکڈونلڈس نے آئی سی سی کے حوالے سے نے کہا “یہ ایک فریکچر ہے ” ۔ یہ کتنا سنگین ہے اور انہیں صحت یاب ہونے میں کتنا وقت لگے گا یہ اسکین کے بعد معلوم ہوگا۔ میرے خیال میں ٹریوس ہیڈ کے بارے میں تفصیلات اسی وقت بتائی جا سکتی ہیں جب وہ اسکین کے لیے جائیں گے ۔ میں ڈاکٹر نہیں ہوں لیکن میرے خیال میں یہ چوٹ زیادہ ہے ۔ ورلڈ کپ قریب آرہا ہے اور ایسی صورتحال میں ایسا ہونا بہت افسوسناک ہے ۔ ہیڈ کو ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا کے ابتدائی 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے اور 29 سالہ کھلاڑی اب 8 اکتوبر کو چنئی میں میزبان ہندستان کے خلاف اپنی ٹیم کے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کے لیے فٹ ہونے کے لیے سخت محنت کرنی ہوگی۔ ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کو 28 ستمبر تک ٹورنامنٹ کے لیے اپنے حتمی 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرانے کا وقت ہے اور اس تاریخ کے بعد تبدیلیاں صرف ایونٹ کے منتظمین کی اجازت سے کی جا سکتی ہیں۔ اگر ہیڈ کو باہر کیا جاتا ہے تو آسٹریلیا کے پاس مارنس لیبوشن اور ہارڈ ہٹنگ آل راؤنڈر ٹم ڈیوڈ جیسے متبادل موجود ہیں جو ان کی جگہ لے سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025
سپورٹس

سپریم کورٹ نے للت مودی کی درخواست مسترد کر دی

June 30, 2025
سپورٹس

معمر خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی

June 30, 2025
سپورٹس

اسپین اور نیدرلینڈ نے فیبا تھری ایکس3ورلڈ کپ کا خطاب جیتا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?