غلام محمد
سوپور//تیس سال بعدبارہ مولہ اور ہندوارہ کے جے کے جادوزتھیٹروں میں گزشتہ برسوں کی کامیاب فلموں کامیلہ شروع ہوا۔وزیراعظم اورلیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا کے نظریہ کوآگے لیجاتے ہوئے تین فلموں کو سپرہٹ فلموں میں دکھایا جارہا ہے ۔بچوں اورکالج طلاب کووہ ماٹوویشنل سمیت تمام فلمیں دکھائی جائیں گی جوانہوں نے نہیں دیکھی ہیں۔ستمبر میں یہ فیسٹول پلوامہ اور شوپیان میں منعقد ہوگااوراس کے بعدبانڈی پورہ،گاندربل،پہلگام اور اننت ناگ میں بھی منعقد ہوگا۔