Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پولیس ڈیپارٹمنٹ میں 32سینئرافسران کے تبادلے

Mir Ajaz
Last updated: May 26, 2023 1:07 am
Mir Ajaz
Share
6 Min Read
SHARE

بلال فرقانی

سرینگر// محکمہ داخلہ نے3آئی پی ایس افسران سمیت32اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائیں۔محکمہ داخلہ کے ایدیشنل چیف سیکریٹری(فائنانشل کمشنر) راج کمار گوئل کی جانب سے جاری حکم نامہ کے مطابق پولیس ہیڈ کوارٹر میں تعینات ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ایڈمنسٹریشن) سارہ رضوی کو تبدیل کرکے دستیاب اسامی پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آئی آر جموں تعینات کیا گیا اور نیشا نتھیال کو اضافی چارج سے فارغ کیا گیا جبکہ آئی جی پی ٹیکنکل سروس کی سٹاپ افسر سرگن کو تبدیل کر کے دستیاب جگہ پر ایس ایس پی (پی سی آر )جموں تعینات کرکے اشوک کمار بدھوال کو اضافی چارج سے فارغ کیا گیا۔

 

 

 

سپر انٹنڈنٹ پولیس،سی آئی ڈی جموں شوبت سکسینہ کو تبدیل کرکے دستیاب جگہ پر ایس پی سٹیٹ انویسٹگیٹو ایجنسی(ایس آئے آئی) جموں، جموں کشمیر آرمڈ پولیس کی5ویں بٹالین کے کمانڈنٹ سہیل منور میر کو تبدیل کرکے ایس ایس پی کرائم کشمیر اور ایس ایس پی کرائم جموں راجیشور سنگھ کو تبدیل کرکے ایس ایس پی سیکورٹی ورکشاپ تعینات کیا گیا۔حکمنامہ کے مطابق ایس ایس پی ،سی آئی ڈی ہیڈ کوارٹر زاہد نسیم منہاس کو تبدیل کرکے ایس ڈی آر ایف جموں،دوسری بٹالین کے کمانڈنٹ اور ایس ایس پی ،پولیس کنٹرول روم سرینگر زبیر احمد خان کو تبدیل کرکے پرنسپل،پولیس ٹریننگ اسکول منی گام تعینات کیا گیا۔ ایس ایس پی سیکورٹی ورکشاپ شلیندر کمار سنگھ کو تبدیل کرکے ایس ایس پی کرائم جموں، پرنسپل پولیس ٹریننگ اسکول منی گام شوکت حسین کو تبدیل کرکے ایس ایس پی پولیس کنٹرول روم سرینگر، ایس پی پونچھ روہت بسکوترا کو تبدیل کرکے ایس پی ٹریفک نیشنل ہائی وے، آئی آر20ویں بٹالین کے کمانڈنٹ راجندر سنگھ کو تبدیل کرکے ایس پی(ایس ایس) سی آئی ڈی ہیڈ کوارٹر،ایس پی سیکورٹی کشمیر شیخ زوالفقار آزاد کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر شیر کشمیر پولیس اکیڈمی ادھمپور، پولیس اکیڈمی ادھمپور، کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ونے کمار کو تبدیل کرکے ایس پی ٹریفک رورل جموں، ایس پی کٹرہ امیت بھاسن کو تبدیل کرکے ائے آئی جی (بلڈنگس)،پولیس ہیڈ کوارٹر، ایس پی،اے این ٹی ایف جموں کشمیر ونے کمار کو تبدیل کرکے ایس پی پونچھ، پی ٹی ایس کھٹوعہ کے وائس پرنسپل سریش کمار کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سپر انٹنڈنٹ پولیس،سی آئی ڈی و ایس بی جموں،ایس پی ساوتھ جموں ممتا شرما کو تبدیل کرکے ایدیشنل ایس پی سیکورٹی جموں اور ایس پی(ایس ایس) سی آئی ڈی ہیڈ کوارٹر دائود ایوب کو تبدیل کرکے ایس پی ،سی آئی ڈی ہیڈ کوارٹر تعینات کیا گیا۔ اے پی سی آر کے سپر انٹنڈنٹ پولیس راج کمار کو تبدیل کرکے سپر انٹنڈنٹ پولیس اے این ٹی ایف جموں کشمیر، ایس پی انٹی کورپشن بیورو مشتاق احمد کو تبدیل کرکے جوائنٹ ڈائریکٹر(ہیڈ کوارٹر) ایس ایس ایف، سپر انٹنڈنٹ پولیس ایس ایس جی شیخ فیصل قیوم کوایس پی سیکورٹی کشمیر، ایڈیشنل ایس پی سیکورٹی جموں شاہین واحد کو ایس پی ساوتھ جموں، آئی آر23ویں بتالین کے ڈپٹی کمانڈنٹ اعجاز احمد ملک کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ایس پی گاندربل، جوائنٹ ڈائریکٹر ایس ایس ایف جموں وپن چندرن کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سپر انٹنڈنٹ پولیس کٹرہ،ایڈیشنل سپر انٹنڈنٹ پولیس ہندوارہ ارشاد حسین راتھر کو تبدیل کرکے آئی آر23ویں بٹالین کے ڈپٹی کمانڈنٹ اور سپر انٹنڈنٹ پولیس انٹی کورپشن بیورو ابھشیک شرما کو تبدیل کرکے جوائنٹ ڈائریکٹر ایس ایف ایف، ایڈیشنل سپر انٹنڈنٹ پولیس بھدرواہ کامیشور پوری کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سپر انٹنڈنٹ پولیس پی سی جموں، آرمڈ پولیس تیسری بٹالین،سیکورٹی کے ڈپٹی کمانڈنت محمد افضل کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سپر انٹنڈنٹ پولیس سی آئی ڈی،سی آئی کشمیر، دوسری خواتین بٹالین کے ڈپٹی کمانڈنٹ فرقان قادر کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سپر انٹنڈنٹ پولیس،پی سی اننت ناگ تعینات کیا گیا۔آرڈر میں مزید کہا گیا ہے کہ پولیس ہیڈ کوارٹر میں اپنی تعیناتی کے منتظر سجاد احمد شیخ کو دوسری خواتین بٹالین کے ڈپٹی کمانڈنٹ،پولیس ہیڈ کوارٹر میں اپنی تعیناتی کا انتظار کر رہے انچارج سپر انٹنڈنٹ پولیس ونود کمار کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سپر انٹنڈنٹ پولیس بھدرواہ اور اپنی تقرری کے منتظر اجے شرما کو ایڈیشنل ایس پی، ریاستی تحقیقاتی ایجنسی( ایس آئی اے) تعینات کیا گیا۔

 

 

جائیداد نزول کشمیرکے کسٹوڈین تبدیل
بلال فرقانی

سرینگر//جموں کشمیر انتظامی سروس کے ایک افسرکا تبادلہ عمل میں لایا گیا جبکہ ایک کو اضافی چارج تفویض کیا گیا۔ اویکو پراپرٹی کشمیر کے کسٹوڈین طارق حسین کو تبدیل کرکے ٹورازم ڈیولپمنٹ اتھارٹی پہلگام میں چیف ایگزیکٹو افسر تعینات کیا گیا ہے،جبکہ ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ فخر الدین حامد کو اضافی چارج سے فارغ کیا گیا۔ ڈائریکٹر اربن لوکل باڈئز جموں پونیت شرما کو تا حکم ثانی اپنی ذمہ داریوں کے علاوہ جموں اربن ڈیولپمنٹ ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو افسر کا اضافی چارج دیا گیا۔سیکریٹریٹ ماتحت سروس کے تحت7ہیڈ اسسٹنٹوں کے تبادلے عمل میں لائے گئے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

کشمیر

یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن

July 1, 2025
کشمیر

۔46برسوں کا گرم ترین جون ریکارڈ ۔ 1892کے بعد دوسرا گرم ترین مہینہ ثابت

July 1, 2025
کشمیر

پاک بھارت قیدیوں کی فہرست کا تبادلے ۔159ہندوستانی وطن واپسی کے منتظر

July 1, 2025
کشمیر

ڈی ڈی سی ممبر اور اسکا ایجنٹ50,000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?