سپورٹس ڈیسک
سرینگر// کرکٹ بیٹ مینو فیکچررز ایسو سی ایشن کے ایک وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔
ایسو سی ایشن نے ایل جی کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کو اُن کے مسائل کا مناسب ازالہ کا یقین دِلایا۔

یو این آئی دھرم شالہ// پنجاب اور چنئی کے درمیان میچ 5 مئی کو ہماچل…
عظمیٰ نیوز سروس سمبل//منشیات سے متعلق آگاہی مہم کے ایک حصے کے طور پر فزیکل…
راجا ارشاد احمد گاندربل//محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس نے ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر گاندربل اور نوڈل…