Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

گلمرگ کی جبینہؔ،جذبۂ ایثار کی مجسمہ خراجِ عقیدت

Mir Ajaz
Last updated: March 16, 2023 12:06 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

مظفر حسین بیگ

گذشتہ جمعرات کی شام کو جوں ہی یہ خبر گردش کرنے لگی کہ وادی کشمیر کی ایک مایہ ناز کھلاڑی و سماجی کارکن کی موت واقع ہوئی ہے تو ہر سو غمزدہ صورت حال پیدا ہوگئی اور مختلف علاقوں کے لوگوں کے قدم آناً فاناً رات کی اندھیرے میں اُس کے سسرال یعنی تریرؔن ٹنگمرگ کی طرف قدم بڑھنے لگے ۔اور کافی تعداد میں لوگوں نے اس کے نمازِجنازہ میں شرکت کی ۔
جبینہ ایک تحریک اور ایک فکر کا ہی نام تھی۔جس نے آج تک سپورٹس میں دلچسپی رکھنے والی ہزاروں لڑکیوں اور لڑکوں کی تربیت کی ہے،جن میں بیشتر آج قومی سطح سے لیکر بین الاقوامی سطح پر اپنا لہو منوارہے ہیں۔جبینہ مرحومہ نے کشمیریونیورسٹی سے سپورٹس میں پوسٹ گریجویشن کی ڈگری حاصل کی تھی ۔ اسی دوران آپ نے کرکٹ کے قومی سطح کے کھیلوں میں شرکت حاصل کی۔ لیکن بعد میں آپ کی دلچسپی مارشل آرٹس کے ساتھ ساتھ ووشو نامی کھیل میں ہونے لگی اور 2017 میں ایروان، آرمینیا میں منعقدہ بین الاقوامی ووشو چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر آئی۔ووشو نامی کھیل کو پروان چڑھانے کے لیے آپ نے اپنی اکیڈمی قائم کی تھی، جہاں سےتقریباً 600 لڑکیوں سمیت 1000 نوجوانوں نےاس کھیل میں مہارت حاصل کی۔ اُپ کا مقصد کشمیری نوجوانوں خصوصاً لڑکیوں کو بااختیار بناکے ان میں چھپی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنا تھا ،آپ نے ان کی ترقی کے لئے بہت سے فلاحی تنظیموں اور اداروں سے رشتہ بھی جوڑا تھا۔’’ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ‘‘ جیسے پروگرام کو گھر گھر تک پہنچانے میں آپ نے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ جس کی وجہ سے اُس وقت کے ڈپٹی کمشنر بارہ مولہ جی این یتو نے آپ کوBrand Ambassador جیسے خطاب سے نوازا ۔ملت کی اس بیٹی کی صلاحیتوں کو دیکھ کر اس سے محکمہ کھیل کود میں ہونا چاہیے تھا مگر یہاں اکثر رام کی ٹوپی شام کے سر پر رکھی جاتی ہے۔مجبوری کے عالم میں اُسے محکمہ سوشل ویلفیئر (ICDS) میں عارضی نوکری پر ہی مکتفی ہونا پڑا۔مگر یہاں بھی آپ کے اندر کے جنون نے آپ کو آرام سے بیٹھنے نہ دیا اور اس محکمہ کےا سکیموں کو گھر گھر پہنچانے میں بھی اپنے نمایاں پروگراموں کا انعقاد کیا۔جس کی وجہ سے ضلع انتظامیہ نے آپ کو وقتاً فوقتاً بہت سارے انعامات سے نوازا۔جبینہ کو جب محسوس ہوا کہ محکمہ کے پاس اتنے وسائل نہیں ہے کہ وہ علاقہ کے مفلسوں ،محتاجوں اور یتیموں کی کفالت کر سکے تو آپ نے یہاں گلمرگ کے کنزر علاقہ میں ایک یتیم خانہ کی بنیاد ڈالی۔جس کی بدولت آپ نے گھر گھر جاکر یتیموں ،غریبوں اور محتاجوں وغیرہ کی نہ صرف امداد کی بلکہ ان کے گھر بھی تعمیر کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ملت کی یہ بیٹی دو بچوں کی ماں ہونے کے باوجود بھی سماجی کاموں میں اس قدر حصہ لیتی تھیں جس کی توقع کسی مرد سے بھی نہیں کی جاسکتی ہے۔ گلیوں سے لیکر پہاڑوں تک اس نے اکیلے غریبوں ،محتاجوں اور یتیموں تک غذائی اجناس پہنچانے کا کام سر انجام دیا۔الغرض جبینہ جی تو ہم سے ہمیشہ کے لئے چلی گی لیکن اس نے اپنے پیچھے یہاں کی لڑکیوں کے لئے جس ہمدردی ، جذبہ و ایثار کا پیغام چھوڑا ہے،اُسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
رابطہ:-7006944475
[email protected]>

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال
بوتلوں اور ڈبوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی
صنعت، تجارت و مالیات
جنگ بندی اعلان کے بعد تاریخی مغل روڈ پر بھی رونق واپس لوٹ آئی پیرپنچال میں لوگوں نے راحت کی سانس لیکر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں
پیر پنچال
ریکی باں ملہت پل تکمیل کے باوجود عوام کیلئے تاحال بند عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر
پیر پنچال

Related

گوشہ خواتین

عصر ِ حاضر کا انسان، حقیقت یا دکھاوا؟ قسط۔۲

May 7, 2025
گوشہ خواتین

باپ کا سایہ ۔رحمت کی چادر ہے فکروادراک

May 7, 2025
گوشہ خواتین

خاندان کی تربیت میںخواتین کا کردار معلوماتی مطالعہ

May 7, 2025
گوشہ خواتین

خواتین اپنا وقار دُنیا کے سامنے لائیں فکر انگیز

April 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?