سری نگر// مرکزی وزارت داخلہ نے سینئر آئی پی ایس افسر نتیش کمار کو مرکزی ڈیپوٹیشن سے واپسی کے بعد جموں و کشمیر میں تعینات کیا ہے۔
آج جاری ایک حکم نامہ کے مطابق، AGMUT کیڈرس کے نتیش کمار چند سالوں سے مرکزی ڈیپوٹیشن پر تھے۔
حکم نامہ کے مطابق،”سنٹرل ڈیپوٹیشن سے ان کی وطن واپسی کے بعد، نتیش کمار، آئی پی ایس (اے جی ایم یوٹی:1999) کو فوری طور پر اور اگلے احکامات تک جموں و کشمیر میں تعینات کیا گیا ہے”۔
سینئر آئی پی ایس آفیسر نتیش کمار جموں و کشمیر میں تعینات