Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نعت

نعت پاک

Mir Ajaz
Last updated: November 6, 2022 12:11 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

ہے، قسم اللہ کی وہ خلد کا حقدار ہے
سنتِ شاہِ مدینہ کا جو پیرو کار ہے
لاکھ یہ آسائش و خوشحالی سے سرشار ہے
جو نہیں عشقِ نبیؐ تو زندگی بیکار ہے
چاند سورج اور چراغ و جگنو تارے ہی نہیں
ذرہ ذرہ آمدِ آقا سے جلوہ بار ہے
رات دن روتے رہے جو فکرِ اُمت میں بنیؐ
اس لئے میرے خدا کو آنسوؤں سے پیار ہے
اے خدا اے آرزوئیں پوری کرنے والے رب
تجھ سے شہرِ مصطفےٰ میں موت کا اصرار ہے
اس نے توبہ اور درود پاک کی کثرت ہے دی
آپؐ کا یہ عشق تو آقا بہشت آثار ہے
دھڑکنیں دل کی ہیں کہتی ربِ حبلی اُمتی
آپؐ کو ہم عاصیوں سے آقا اتنا پیار ہے
چہرہ، گیسو، قد و قامت ہیں سبھی کچھ بے مثال
یعنی ذاتِ مصطفےٰ ؐقدرت کا اک شہکار ہے
سجدےکو دیتے رہیں گے طول بخشش ہونے تک
اس قدر ہم سے محبت آپ ؐکو سرکار ہے

ذکی طارق بارہ بنکوی
سعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی، انڈیا
موبائل نمبر؛7007368108

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امر ناتھ یاترا عوام کی یاترا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
سابق جماعت اسلامی کے ضلعی امیر کے بھائی منظور احمد اپنی پارٹی میں شامل،سید محمد الطاف بخاری اور دیگر سینئر لیڈران نے پُرتپاک خیرمقدم کیا
تازہ ترین
ایڈوکیٹ ہینہ سلطان اور ان کے ساتھی اپنی پارٹی میں شامل
تازہ ترین
ہماری لڑائی جموں و کشمیر ریاست کیلئے نہیں بلکہ آئینی ضمانتوں کی بحالی کیلئے ہیں :آغا روح اللہ
تازہ ترین

Related

نعت

نعت شریف

May 10, 2025
نعت

نعت ِ اقدس

May 3, 2025
نعت

نعت رسولؐ

April 12, 2025
نعت

رمضان و عید

March 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?