Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

بد نام زمانہ، نام نہاد صحافی عصمت دری،بلیک میلنگ اور بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار:پولیس

Mazar Khan
Last updated: October 1, 2022 4:04 pm
Mazar Khan
Share
4 Min Read
SHARE

یو این آئی

سری نگر// سری نگر پولیس نے درندہ صفت بد نام زمانہ صحافی کو عصمت دری، بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کے الزام میں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک دوشیزہ نے پولیس میں شکایت درج کی کہ ایک نہا م نہاد صحافی ندیم احمد گنائی عرف ندیم ناڈو ولد مختیار احمد گنائی ساکن قاضی باغ اننت ناگ نے سماجی رابط سائٹ وہاٹس اپ پر لوگوں کو جھانسہ دینے کی خاطر ایک وہاٹس گروپ بنایا تھا ۔
انہوں نے بتایا کہ شکایت کنندہ دوشیزہ بھی اسی فریب میں آگئی چنانچہ مذکورہ نام نہاد صحافی نے متاثرہ کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے پر مجبور کیا۔
اُن کے مطابق متاثرہ نے یہ بھی الزام لگایا کہ ملزم نے اس سے بے ہوش کرنے کے بعد اُس کی قابل اعتراض تصاویر بھی بنائی اور ا ن کا استعمال کرکے اسے کئی بار جبری جنسی تعلقات قائم کرنے پر مجبور کرنے کے ساتھ ساتھ اسے بلیک میل بھی کرتا رہا۔
موصوف ترجمان نے بتایا کہ ملزم نے بلیک میلنگ کے ذریعے دوشیزہ سے طلائی زیورات بھی حاصل کئے۔
بتادیں کہ کہ جب متاثرہ دوشیزہ کے ساتھ یہ معاملہ پیش آیا تب وہ سینٹرل کشمیر کے ایک انسٹی چیوٹ میں پڑھائی کر رہی تھی۔
پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر زیر نمبر 50/22 زیر دفعات 376,384,506 آئی پی سی کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
پولیس ترجمان کے مطابق مزید حقائق اور اس کیس میں متاثرہ کی جانب سے لگائے گئے کچھ اور الزامات کا پتہ لگانے کی خاطر تفتیش کا سلسلہ وسیع کیا گیا ہے۔
کیس کی نوعیت کو بھانپتے ہوئے سری نگر پولیس نے ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر اویس وانی کی سربراہی میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے جس میں ڈی ایس پی سلیٹ شاہ، ایس ایچ او وومنز پولیس تھانہ خالدہ پروین اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد یوسف شاہ شامل ہیں۔
سری نگر پولیس نے لوگوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ خواتین کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور نا انصافیوں کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرئے گی۔
انہوں نے کہاکہ جو کوئی بھی اس طرح کی کارروائیوں میں ملوث قرار پائے گا اُس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
دریں اثنا خبر رساں ایجنسی ’جی این ایس‘ نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جب اُنہیں معلوم ہوا ہے کہ ندیم ناڈو کو سری نگر پولیس نے گرفتار کر لیا ہے تو اسی وقت ندیم ناڈو کو ادارے سے باہر کا راستہ دکھایا گیا۔
بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ ادارے سے منسلک اگر کوئی بھی فرد کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث پایا گیا تو ادارہ کسی بھی صورت میں اُس کی حمایت یا مدد فراہم نہیں کرئے گا۔
بتادیں کہ ندیم ناڈو نامی درندہ صفت صحافی انگریزی خبر رساں ایجنسی جی این ایس کے ساتھ وابستہ تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور
برصغیر
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین
معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

عمر عبداللہ اور شیوراج سنگھ چوہان نے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?