سرینگر//محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس سرینگر نے 12 اور 13 ستمبر کو زونل سطح کے انڈر 14 فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ گرین ویلی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کی فٹ بال ٹیم نے بائز مڈل سکول بنگی محلہ کو ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ٹیم نے بہت اچھا کھیلا اور ٹورنامنٹ کے دوران بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔