Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

طویل جدوجہد رنگ لائی اسپین میں آبروریزی کے خلاف نئے قوانین منظور

Mir Ajaz
Last updated: August 28, 2022 1:03 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

میڈرڈ//یو این آئی// یورپی ملک اسپین میں کئی سال کی طویل جدوجہد کے بعد ‘ریپ’ سے متعلق نئے قوانین کو منظور کرلیا گیا، جنہیں ‘صرف ہاں کا مطلب ہاں’ ہی کا نام دیا گیا ہے ۔ اسپین کے کانگریس (ایوان زیریں) نے 25 اگست کو 141 ووٹوں سے نئے قوانین کی منظوری دی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایوان زیریں کے 205 ارکان میں سے 141 ممبران نے نئے قوانین کی منظوری کے لیے ووٹ ڈالا، تین ارکان غیر حاضر رہے اور باقی تمام ارکان نے اس کی مخالفت میں ووٹ ڈالا۔منظور کیے گئے نئے قوانین میں ‘ریپ اور جنسی حملوں یا جرائم’ کا فرق ختم کرتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ جب تک واضح رضامندی کے ساتھ جنسی تعلقات استوار نہیں ہوتے ، تب تک انہیں ‘ریپ’ ہی سمجھا جائے گا۔قوانین میں واضح کیا گیا ہے کہ متاثرہ شخص کی خاموشی کو اس کی رضامندی سے منسوب نہیں کیا جائے گا اور ‘صرف ہاں کا مطلب ہی ہاں’ لیا جائے گا، اس کے بغیر اس طرح کے تمام جرائم ‘ریپ’ کے زمرے میں آئیں گے ۔نئے قوانین کی منظوری کے بعد وزارت مساوات سمیت انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سالوں کی محنت رنگ لے آئی۔

 

مذکورہ قوانین کو اسپین کا ایوان بالا پہلے ہی منظور کر چکا تھا اور نئے قوانین عدالت کی جانب سے 2019 میں دیے گئے ایک متنازع فیصلے کے بعد بنانے کا عمل شروع کیا گیا تھا۔نومبر 2019 میں اسپین کی عدالت نے 5 ملزمان کو 14 سالہ لڑکی کا بے ہوشی کی حالت میں ‘ریپ’ کرنے کا مجرم قرار نہیں دیا تھا اور کہا تھا کہ لڑکی کو بے ہوشی کی حالت میں معلوم ہی نہیں تھا کہ اس کے ساتھ کیا ہوا تو ایسی صورت میں ملزمان کو’ریپ’ کا مجرم قرار نہیں دیا جاسکتا۔عدالت نے پانچوں ملزمان کو جنسی حملوں کے الزامات کے تحت قدرے کم سزائیں سنائی تھیں،جس پر اسپین بھر میں مظاہرے کیے گئے تھے ۔اسی طرح ماضی میں بھی اسپین کی عدالت نے خاتون کا گینگ ریپ کرنے والے پانچ ملزمان کو ریپ کا مجرم قرار نہیں دیا تھا۔اس وقت عدالت نے دلیل دی تھی کہ ملزمان کے موبائل سے ملنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے ریپ کے وقت اپنی آنکھیں بند نہیں کیں اور نہ ہی کوئی انکار کا رد عمل دیا۔عدالت نے خاتون کی جانب سے آنکھیں بند کرنے اور کوئی رد عمل نہ دینے کو رضامندی اخذ کیا تھا اور اس پر بھی لوگوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

بین الاقوامی

محفوظ سطح پر سمجھی جانے والی فضائی آلودگی بھی دل کے دورے کی موجب

July 4, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی ایران کوپھر دھمکی

July 4, 2025
بین الاقوامی

۔7 مسافر طیارے واپس ایران منتقل | ہوائی اڈوں اور فضائی حدود کو دوبارہ کھول دیا گیا

July 4, 2025
بین الاقوامی

۔ 24گھنٹوں میں 94فلسطینی جاں بحق | غزہ میں قیامت صہیونی فوج کا خان یونس خالی کرنے کا انتباہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?