Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

بچوں کی دماغی نشو و نماکیسے کی جائے! فکر و فہم

Mir Ajaz
Last updated: July 28, 2022 12:55 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

صائمہ عزیز

بچے والدین کی زندگی کا محور ہوتے ہیں جن کی کھلکھلاہٹ گھر کے آنگن کو مہکاتی ہے۔ ماں باپ کی زندگی بچوں کے گرد ہی گھومتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ ان کا ہنسنا، رونا اور کھلکھلانا زندگی کا احساس دلاتا ہے۔ اس لئے وہ اپنے بچوں کی صحت اور نشوونما پر خاص توجہ دیتے ہیں۔ اکثر یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ بچوں کی جسمانی صحت اور نشوونما پر توجہ تو دی جاتی ہے، مگر دماغی نشوو نماکو نظر انداز کردیا جاتا ہے۔
شاید ہم میں سے بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں یہ بات نقش ہے کہ ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کا شکار صرف نوجوان اور بڑی عمر کے افراد ہی ہوسکتے ہیں۔ لیکن یہ تاثر درست نہیں ہے۔ ایک مطالعے سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ذہنی دبائو چھوٹے بچوں کی دماغی نشوونما کو بھی متاثر کرتاہے۔ بچوں میں ڈپریشن اور ذہنی دباؤ ان کے ذہن کو تبدیل کر دیتا ہے، جس طرح انسان بیرونی موسم کی تبد یلی کے باعث جسمانی بیماری کا شکار ہوسکتا ہے اسی طرح انسان کا دماغ بھی عمر کی قید کے بغیر بیرونی رویوں اور عوامل سے متاثر ہوتا ہے۔
جس کے نتیجے میں ڈپریشن ،ذہنی تناؤ اور دیگر دماغی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو بچے بڑوں کی نسبت تلخ رویوں اور عوامل سے جلد متاثر ہوتے ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی شخصیت میں بہت سی منفی تبدیلیاں نظر آتی ہیں۔ اگر ہم اپنے اردگرد نظر دوڑائیں تو پتا چلتا ہے کہ والدین کا اپنی مصروفیات کی وجہ سے بچوں کو پیار اور توجہ نہ دینا، بچوں کے درمیان مقابلے اور موازنے کی فضا قائم کرنا، لڑائی جھگڑا اور غربت وغیرہ۔بچوں کی نفسیات پر منفی اثرات ڈالتے ہیں، جس سے نہ صرف ان کے دماغ میں واضح تبدیلیاں نظر آتی ہیں بلکہ ان کی تعلیمی کارگردگی بھی اثر انداز ہوتی ہے۔ بچوں کی بہترین تعلیم وتربیت کے لئے جہاں انہیں صحیح اور غلط میں فرق بتانا ضروری ہے وہیں حد سے زیادہ روک ٹوک بچوں کو ذہنی دباؤ سے دوچار کرسکتی ہے۔ والدین کو چاہیے کہ وہ غیر ضروری روک ٹوک کی بجائے دوستانہ فضا قائم کریں، اس سے بچوں کو والدین کی باتیں با ٓسانی سمجھ میں آئیں گی اور وہ اپنی ہر پریشانی اور الجھن بلا جھجھک کسی دوسرے سے شیئر کرنے کی بجائے والدین سے کرسکیں گے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

گوشہ خواتین

مشکلات کے بعد ہی راحت ملتی ہے فکر و فہم

July 2, 2025
کالمگوشہ خواتین

ٹیکنالوجی کی دنیا اور خواتین رفتار ِ زمانہ

July 2, 2025
کالمگوشہ خواتین

نوجوانوں میں تخلیقی صلاحیتوں کا فقدان کیوں؟ فکر انگیز

July 2, 2025
گوشہ خواتین

! فیصلہ سازی۔ خدا کے فیصلے میں فاصلہ نہ رکھو فہم و فراست

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?