Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

ڈیجیٹل جموں وکشمیر میشن موڈ پروگرام

Last updated: June 18, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

بلال فرقانی
سرینگر// حکومت نے انتظامی سیکریٹریوں کو شہریوں کو دی جانے والی آن لائن خدمات( جی ٹو سی) کی رسائی کیلئے آف لائن و مجازی طور پر پیش کی گئی درخواست کو قبول نہ کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدم تعمیل کی صورت میں تاب دیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سرکار کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل جموں اور کشمیر مشن موڈ پروگرام کے تحت آن لائن گورنمنٹ ٹو سیٹی زن(سی ٹو سی)خدمات کا تصور جموں اور کشمیر میں خدمات کی فراہمی کے تجربے کو بہتر بنانے کے نظریہ کے ساتھ کیا گیا ہے۔ عمومی انتظامی محکمہ کے پرنسپل سیکریٹری کی جانب سے جاری سرکیولر میں کہا گیا کہ23 محکموں کی کل 178 آن لائن خدمات کو ریپڈ اسسمنٹ سسٹم(متحرک تشخیصی نظام) کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے تاکہ شہریوں کو انفرادی سطح پر مبنی ڈیجیٹل نظام فراہم کیا جا سکے اور وہ حاصل کردہ سروس کے معیار پر رائے دی جا سکے۔ سرکیولر میں تاہم کہا گیا کہ، ڈیجیٹل تاثراتی نظام کے ایک حالیہ جائزے کے دوران، یہ دیکھا گیا کہ 7محکموں کی صرف 25  خدمات نے اس طریقہ کار کے ذریعے شہریوں سے فیڈ بیک کی اطلاع دی ہے اور، یہ معاملہ حکام کی جانب سے تشویش کی نگاہ سے دیکھا گیا۔ 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?