Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

چاڈورہ اور ماگام میں مٹی کی غیر قانونی کھدائی اورفروخت

Last updated: April 9, 2022 12:00 am
Share
1 Min Read
SHARE

 بڈگام//ارشاد احمد//چاڈورہ اور ماگام میں غیر قانونی کان کنی کرنے کی پاداش میں پولیس نے 5ٹپر اور جے سی بی مشین ضبط کرکے 6افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ قیصر مولہ چاڈورہ میں پولیس نے چھاپہ مار کر غیرقانونی طور پر مٹی کی کھدائی اور خرید و فروخت کرنے پر 4افراد کو گرفتار کرکے 3 ٹپر  اور 1جے سی بی کو ضبط کرلیا۔گرفتار کئے گئے افراد کی شناخت یاسر احمد بٹ ساکنہ پلوامہ،مزمل مقبول بٹ ساکنہ چاڈورہ بڈگام ، معراج دین شیخ ساکنہ چاڈورہ ،دلنواز احمد ماگرے ساکن بڈگام کے طور پر ہوئی ہے۔ ضبط کئے گئے ٹپروں کی رجسٹریشن ۔JK01Q/ 2842، JK03C/ 0737 اور JKO3A/ 8463ہے۔ اس سلسلہ میں پولیس نے ایف آئی آر زیر نمبر 54/2022  درج کر لیا ہے۔ ادھر پولیس تھانہ ماگام کو ایک اطلاع موصول ہوئی کہ سہہ پورہ ماگام میںغیر قانونی کھدائی کی جارہی ہے ۔ پولیس تھانہ ماگام سے وابستہ اہلکاروںنے علاقہ میں ناکہ بٹھایا اور 2ٹیپرگاڑیاں زیر نمبرت  JK01T 4280, ، JKO3B 0560 کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس موقعہ پر پولیس نے ندیم احمد میر اور اعجاز احمد ڈار کو گرفتار کرکے ان کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر 48/2022 درج کرلیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?