Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

سیاسی استحکام نہ ہوا تو معیشت 2روز میں ختم ہوجائے گی :سری لنکن مرکزی بینک

Last updated: May 13, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
کولمبو //سری لنکا کے مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر ملک میں 2روز کے دوران سیاسی حالات مستحکم نہ ہوئے تو معیشت ختم ہوجائے گی۔ مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا کہ نئی حکومت نہ بننے کی صورت میں معیشت کی تباہی یقینی ہے۔  سری لنکا کا اقتصادی بحران اب باقاعدہ سیاسی بحران کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ چند روز کے دوران رونما ہونے والے پر تشدد واقعات کے بعد کولمبو میں فوج اور بکتر بند گاڑیاں طلب کر لی گئی ہیں۔ بکتر بند گاڑیاں اور فوج کی بھاری نفری دارالحکومت کی سڑکوں پر تعینات ہے۔ فوجیوں کو حکم دیا گیا ہے کہ تخریب کاروں کو دیکھتے ہی گولی مار دی جائے۔ ملک بھر میں کئی ہفتوں سے حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین وزیر اعظم اور صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ پیر کے روز حکومت کے حامیوں نے مظاہرین پر حملہ کر دیاتھا، جس کے بعد وزیر اعظم مہندرا راجاپاکسے مستعفی ہو گئے۔ اپوزیشن صدر گوٹابایا راجاپاکسے سے بھی استعفامانگ رہی ہے اور اس نے متحدہ حکومت کے قیام کی پیشکش بھی مسترد کر دی ہے۔ ملک بھر میں جاری فسادات کے دوران 9افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول
امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن
صفحہ اول

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?