Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

قومی شاہراہ پر کوڑاکرکٹ کوٹھکانے لگانے کے اقدامات کی تجویزکیلئے کمیٹی تشکیل

Last updated: May 7, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

بلال فرقانی
سرینگر// جموں کشمیر میں قومی شاہراہ پر پلاسٹک کوڑا کرکٹ کے خاتمے کیلئے اقدامات اٹھانے سے متعلق تجویز پیش کرنے کیلئے کمیٹی کو تشکیل دیا گیا جبکہ محکمہ آفات سماویٰ انتظامات،باز آبادکاری،ریلیف و تعمیر نو میں ٹھیکوں کو تفویض کرنے کیلئے بھی ایک معاہدہ کمیٹی کے قیام کوہری جھنڈی دکھائی گئی۔ سرکاری حکم نامہ کے مطابق اس کمیٹی کی کمان مکانات و شہری ترقی کے انتظامی سیکریٹری کو سونپی گئی۔9رکنی کمیٹی میں محکمہ دیہی ترقی و پنچایتی راج کے انتظامی سیکریٹری، سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اور ان کے جموں کے ہم منصب محکمہ دیہی ترقی کشمیر کے ڈائریکٹر اور ان کے جموں کے ہم منصب،ڈائریکٹر رول سینی ٹیشن جموں کشمیر اور ان اور ڈائریکٹر اربن لوکل باڈئز کشمیر اور ان کے جموں کے ہم منصب ممبران ہوںگے۔ایک اور علیحدہ حکم نامہ کے مطابق محکمہ آفات سماویٰ انتظامات،باز آبادکاری،ریلیف و تعمیر نو میں ٹھیکوں کو تفویض کرنے کیلئے بھی ایک معاہدہ کمیٹی کے قیام کو منظوری دی گئی۔ اس کمیٹی کی سربراہی محکمہ آفات سماویٰ انتظامات،باز آبادکاری،ریلیف و تعمیر نو کے انتظامی سیکریٹری کو سونپی گئی۔ سرکاری حکم نامہ کے مطابق12رکنی کمیٹی میں ڈیولپمنٹ کمشنر تعمیرات عامہ کے سیکریٹری،محکمہ تعمیرات عامہ،جل شکتی کشمیر، آبپاشی و فلڈ کنٹرول کشمیر اور انسپکشنز،کوالٹی کنٹرول و ڈئزائنس اور میکنیکل کے چیف انجینئروں کے علاوہ محکمہ آفات سماویٰ انتظامات،باز آبادکاری،ریلیف و تعمیر نو کے ڈائریکٹر فائنانس کمیٹی کے ممبران ہوںگے۔ کمیٹی میں محکمہ آفات سماویٰ انتظامات،باز آبادکاری،ریلیف و تعمیر نو کے ڈائریکٹر وجوائنٹ ڈائریکٹر(پرسنل) محکمہ خزانہ اور محکمہ صنعت و حرفت کے نمائندے جو ایڈیشنل سیکریٹری کے عہدے سے کم نہ ہو،بھی  ارکان میں شامل ہوںگے۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین
اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?