Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

حاجن میںسرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ | دو سال قبل انتظامیہ نے پارکنگ کیلئے مختص کیا تھا

Last updated: April 25, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

ارشاد احمد
حاجن //حاجن سوناواری میں دو سال قبل ’’میرا گائوں میرا فخر‘‘کے تحت جموں کشمیر بنک کی حاجن شاخ کے قریب سرکاری اراضی پر کار پارکنگ کے لئے جگہ مختص کرکے اسے میونسپل کمیٹی حاجن کی تحویل میں دیکر اس پر باضابطہ تعمیر و تجدید کا کام کرکے اسے عوام کے نام وقف کردیا گیا تھاتاہم اس جگہ پر حاجن میں ریت کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے گروہ نے قبضہ کرکے وہاں پر ریت کے انبار جمع کرکے  کاروبار شروع کردیا ہے۔مقامی لوگوں نے معاملے کی نسبت لفٹیننٹ گورنر اور صوبائی کمشنر کشمیر سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ قصور واروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ کہ دو سال قبل ’’میرا گائوں میرا فخر‘‘اجلاس کے دوران جہلم کے کنارے پر واقع سرکاری اراضی پر گاڑیوں کے لئے کار پارکنگ کی تعمیر کی منظوری دیتے ہوئے اسے میونسپل کمیٹی حاجن سوناواری کے سپرد کردیا گیا۔میونسپل کمیٹی حاجن نے باقاعدہ طور پر کار پارکنگ کی تعمیر کا کام ہاتھ میں لیکر اراضی کے ارد گرد کنکریٹ دیوار تعمیر کردی جبکہ محکمہ تعمیرات عامہ نے روڑی باجری بچھاکر اسے قابل استعمال بنایاتاہم دریا جہلم سے ریت نکالنے والے گروہ نے کار پارکنگ پر قبضہ کرکے سرکاری اراضی کو اپنی ملکیتی اراضی بتاتے ہوئے وہاں پر ریت کے انبار جمع کرنا شروع کردیا۔ مقامی لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ،میونسپل کمیٹی حاجن سوناواری سے درخواست کی کہ اس مسئلہ کو حل کرکے کار پارکنگ سے ناجائز قبضہ کوہٹایا جائے ۔اس بارے میں  میونسپل کمیٹی حاجن سوناواری کے چیئرمین ارشاد احمد لون نے کہاکہ انہوں نے معاملے کوضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ کی نوٹس میں لایا ہے جنہوں نے اس سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس نے بتایا کہ اس سلسلے میں ایک کمیٹی سب ڈویژنل مجسٹریٹ سمبل سوناواری کی قیادت میں تشکیل دی گئی ہے جس سے رپورٹ طلب کرکے اس مسئلہ کو جلد حل کیا جائے گا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?