Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

عدالت نے ملزم کی ضمانتی درخواست رد کی

Last updated: April 19, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

عازم جان
بانڈی پورہ//جوڈیشل مجسٹریٹ بانڈی پورہ نے ایک لڑکی کی عزت پرہاتھ ڈالنے کی ناکام کوشش کے الزام میں ملزم کی ضمانتی درخواست مستردکی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ بانڈی پورہ طفیل احمد میر نے اے پی پی بلال احمد خان سلیمانی کی طرف سے ٹھوس دلائل پیش کرنے کے بعد ضمانتی درخواست مسترد کردی ۔ ملزم جان محمد ڈار ولد غلام رسول ڈار کے بھائی اشفاق احمد ڈار نے وکیل کے ذریعے سی جے ایم عدالت میں ضمانت حاصل کرنے کے لئے درخواست پیش کی تھی ۔جوڈیشنل مجسٹریٹ کی عدالت میں درخواست کی سماعت ہوئی ۔ درخواست دہندہ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کوبے بنیاد الزام میں گرفتار کیاگیا ہے اور ملزم معصوم ہے ۔اس کی ضمانت منظور کرکے اُسے رہا کیاجائے لیکن  سرکار کی طرف سے اے پی پی بلال احمد خان سلیمانی نے پولیس سٹیشن بانڈی بورہ سے رپورٹ طلب کرنے کے بعد عدالت کو بتایا کہ ملزم غیر اخلاقی اور گھنائونے قسم کے جرم میں ملوث ہے، جو غیر ضمانتی ہے۔ ملزم کے پاس موبائل سے اتاری گئی تصاویر بھی برآمد ہوئی ہیں۔ ملزم کے خلاف بانڈی پورہ پولیس تھانہ میں زیر ایف آئی آر نمبر 48/2022 زیردفعات376/511,354A,354B,323341,324ائی پی سی کیس درج ہے ۔ جوڈیشنل مجسٹریٹ طفیل احمد میر نے اے پی پی بلال احمد خان سلیمانی کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ملزم کی ضمانت مسترد کر دی ہے ۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?