Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

اقلیتوں کے قومی کمیشن کی چیئرپرسن مذہبی پیشوائوں سے ملاقی

Last updated: April 19, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر//اقلیتوں کے قومی کمیشن کی عبوری چیئرپرسن سیدشہزادی نے سرینگرمیں ایک تقریب کے دوران اقلیتی طبقوںکے روحانی پیشوائوں سے ملاقات کی اوران پرزوردیا کہ وہ انسانت کی بھلائی کیلئے مل جل کرکام کریں۔ ملاقات کے دوران اقلیتوں کو درپیش مسائل مشکلات پرمذہبی رہنمائوں سے تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقعہ پرانہوں نے کہا کہ ہم سب کوانسانیت کے بھلا کیلئے اکٹھے کام کرناچاہیے اور سبھی گروپوں کوایک جیسے مواقع دینے چاہیے۔انہوں نے مذہبی ہم آہنگی  اوربھائی چارے کومضبوط کرنے کی ضرورت پربھی زوردیاتاکہ جموں کشمیرکی ہمہ گیر ترقی ممکن ہو۔سیدشہزادی نے کہا کہ حکومت نے اقلیتوں کی بہبود کیلئے متعددبہبودی اسکیمیں متعارف کی ہیں تاکہ ان کی بہبودی ممکن ہو۔انہوں نے اقلیتوں پرزوردیا کہ وہ ان اسکیموں سے فائدہ اُٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ روحانی پیشوائوں کواس سلسلے میں اہم رول اداکرنا ہے۔سیدشہزادی نے کہا کہ حکومت اقلیتوں کوبااختیاربنانے کیلئے پرعزم ہے۔ا س سے  مختلف اضلاع کی قبل گوردوارہ پربندھک کمیٹیوں نے اپنے مسائل ان کے سامنے بیان کئے اورکہا کہ ان کے مسائل کواولین ترجیح دے کرحل کیا جائے۔ہولی کیتھولک چرچ کے وفد نے بھی انہیں درپیش مسائل اُجاگر کئے۔ متعددمساجدکے اماموں نے بھی مسلم وقف بورڈکے کام کاج سے متعلق معاملات اُٹھائے اورا ن کی تنخواہوں میں اضافے کامطالبہ کیااورکہا کہ وہ حکومت کو اپنابھرپورتعاون دیں گے ۔سماجی بہبود کی ڈائریکٹرجنرل شبنم کاملی نے سیدشہزادی کواقلیتوں کی بہبود کی مختلف اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی۔ 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?