Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

حکومتی بے رُخی نے عوام کو پشت بہ دیوار کردیاہے: ساگر

Last updated: April 15, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر//نیشنل کانفرنس ابتداء سے ہی عوام کی خدمت کرتی آئی ہے اوراس جماعت نے ہر مشکل موڑ پر چیلنجوں ، امتحانوں اور آزمائشوں کا مقابلہ کرکے یہاں کے عوام کو مصائب اور مشکلات سے نجات دلائی ہے۔ موصولہ بیان کے مطابق ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے پارٹی ہیڈکوارٹر پر ضلع کولگام کے حلقہ انتخاب دیوسر کے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سینئر پارٹی لیڈران مبارک گل، خلیل محمد بند، ایڈوکیٹ شوکت احمد میر اور دیگر عہدیداران موجو دتھے۔ ساگر نے کہا ’’ہماری کامیابی اور کامرانی تب ہی ممکن ہے جب ہم اپنی جماعت کو مضبوط سے مضبوط تر بنائیںگے اور ایک ہوکر رہیں گے اور اُن عناصر اسے ہوشیار رہیں گے جو عوام میں تفرقہ ڈالنے کی مذموم کوششوں میں مصروف ہیں‘‘۔ انہوں نے پارٹی سے وابستہ افراد پر زور دیا کہ وہ جموںوکشمیر کے عوام کو درپیش مصائب اور مشکلات اُجاگر کرنے کیلئے ہر سطح پر آواز اُٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کے عوام اس وقت ایک طرف اقتصادی اور معیشی بدحالی کے شکار ہیں جبکہ دوسری جانب حکومتی بے رُخی نے عوام کو پشت بہ دیوار کردیاہے۔ لوگ بنیادی ضروریات سے محروم ہیں، جو سہالیات ماضی میں لوگوں کو بلا روک ٹوک میسر ہوا کرتی تھی آج اُنہی سہولیات کیلئے لوگوں کو سڑکوں پر آکر احتجاج کرنا پڑتا ہے اور اس کے باوجود بھی حکمرانوں اور انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں بھی لوگ بجلی اور پینے کے پانی کی سپلائی سے محروم ہیں، سحری، افطار اور تراویح کے وقت بیشتر علاقے بجلی سے محروم ہوتے ہیں جبکہ راشن گھاٹ خالی پڑے ہیں اور اگر کہیں راشن ہے بھی تو وہ غیر معیاری ہے۔ جنرل سکریٹری نے کہا کہ حد سے زیادہ مہنگائی نے لوگوں کی روز مرہ کی زندگی پر زبردست منفی اثرات مرتب کردیئے ہیں جبکہ ریکارڈ توڑ بے روزگاری ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھتی ہی جارہی ہے  اور یہ رجحان ہماری نوجوان پود کیلئے مایوسی اور نااُمیدی کا سبب بن رہی ہے۔ 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?