Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

سنت پورہ ڈیرہ ننگالی میں خصوصی صفائی مہم

Last updated: April 13, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

حسین محتشم

پونچھ//بیساکھی کے تہوار کی آمد آمد ہے اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ سنت پورہ ڈیرہ ننگالی صاحب جہان اد تہوار پر سالانہ میلہ لگتا ہے اس میلے میں ملک ہی نہیں بلکہ بیرون ملک سے بھی عقیدت مند تشریف فرما ہوتے ہیں۔اس میں لے کے انتظامات کو حتمی شکل دئے جانے کے سلسلے میں ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نے افسران کی ٹیمیں تشکیل دی ہیں جو وہاں دن رات کام کرکے اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہیں۔محکمہ ٹوریزم،محکمہ میونسپل کونسل کیا افسران کی قیادت میں صفائی کر مثال یوں کی ایک ٹیم نے منگل کے روز پورے سنت پورہ ڈیرہ ننگالی صاحب کے حدود میں صفائی مہم چلائی۔ اس دوران مختلف مقامات پر جراثیم کش ادویات کا بھی چھڑکائو کیاگیا۔ متعلقہ افسران نے بتایا کہ ضلع ترقیاتی کمشنر کی ہدایت پر تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے تاکہ وہاں آنے والے عقیدت مندوں کو ہر طرح کی سہولت فراہم کی جاسکے اس دوران انتظامیہ کمیٹی سنت پورہ ڈیرہ ننگالی صاحب نے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات کی سراہنا کی ہے۔

 

 

 

 

گرام سوراج ماہ ، لسانہ اور مینڈھر میں صفائی مہم

حسین محتشم

پونچھ/جاری گرام سوراج مہینے کے دوران ضلع میں پونچھ میں مختلف سرگرمیاں انجام دی جا رہی ہیں۔گرام سوراج مہینے کے تحت بلاک لسانہ میں صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا جہاں بازار اور ملحقہ علاقوں میں صفائی مہم کا آغاز کیا گیا اور بلدیاتی اداروں کے تعاون سے افسران اور اہلکاروں نے زیادہ سے زیادہ پانی کی صفائی کی۔ پروگرام کے دوران، بی ڈی او لسانہ اسرار احمد اور ان کے عملے نے مقامی لوگوں کو صحت اور ماحولیات پر صفائی ستھرائی کے فوائد سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بی ڈی او لسانہ نے اپنے اردگرد کو صاف ستھرا اور سر سبز رکھنے اور کسی بھی قسم کے پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرنے کا پیغام دیا اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سوچھتا کے پیغام سے آگاہ کرنے کی ترغیب دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ’زمین کو صاف ستھرا اور سرسبز بنائیں۔انہو ں نے ’پلاسٹک کو ختم کر ڈالو ورنہ یہ ہمیں مار ڈالے گا‘جیسے نعرے بھی دئیے ۔ اسی طرح کا پروگرام مینڈھر کے پنچایت گوہلد چوکی میں بھی صفائی مہم چلائی گئی جہاں بی ڈی او مینڈھرشہباز چودھری نے بلاک مینڈھر میں ہفتہ سرگرمیوں کے تحت صفائی مہم کا انعقاد کیا جس میں افسران، اہلکاروں، مقامی لوگوں نے شرکت کی۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?