Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

مزید خبریں

Last updated: April 13, 2022 12:00 am
Share
5 Min Read
SHARE

سابق نائب وزیر اعلی کا بنگلہ قضیہ 

 سی بی آئی کو شکایت کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کرنے کی ہدایت

نئی دہلی//سینٹرل انفارمیشن کمیشن (سی آئی سی) نے جموں میں سی بی آئی کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک آر ٹی آئی درخواست دہندہ کو 15 دنوں کے اندر نظر ثانی شدہ جواب فراہم کرے جس نے سابق نائب وزیراعلیٰ نرمل سنگھ اور دیگران کے فوج کے گولہ بارود ڈیپو کے قریب بنگلے کی مبینہ غیر قانونی تعمیر کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے اپنی شکایت کی حیثیت جاننے کی کوشش کی تھی۔ ایڈوکیٹ شیخ شکیل احمد کی طرف سے دائر دوسری اپیل کو نمٹاتے ہوئے انفارمیشن کمشنر سروج پنہانی نے کہا کہ چیف پبلک انفارمیشن آفیسر (سی پی آئی او)، سی بی آئی نے غلطی سے اس معاملے میں معلومات فراہم کرنے سے چھوٹ کا دعویٰ کیا ہے۔انہوںنے نوٹ کیا کہ سی پی آئی او نے سماعت کے دوران کہا تھا کہ شکایت کو سی بی آئی کے اختتام پر بند کر دیا جائے گا کیونکہ ہائی کورٹ نے پہلے ہی اس معاملے پر قبضہ کر لیا تھا اور یہ معلومات پہلے فراہم نہیں کی جا سکتی تھیں کیونکہ آر ٹی آئی درخواست ایک ماہ کے اندر داخل کی گئی تھی۔ لہذا، سی آئی سی نے سی پی آئی او اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، سی بی آئی اینٹی کرپشن برانچ، جموں کو ہدایت کی کہ اپیل کنندہ کو موجودہ صورتحال اور اس کی شکایت پر کی گئی کارروائی کی وضاحت کرتے ہوئے نظر ثانی شدہ جواب فراہم کریں۔

 

پانی کی عدم دستیابی کو لیکربلال آباد کی عوام سراپا احتجاج 

عاصف بٹ

کشتواڑ//قصبہ کشتواڑ کے وارڈنمبر 3 کے بلال آباد کی عوام نے پانی کی عدم دستیابی کو لیکر متعلقہ محکمہ و انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرکے جم کر نعرے بازی کی۔ جب لوگوں نے احتجاج کیا تو محکمہ نے ایک پانی کا ٹینکر بھیج کر عوام کو چپ کرایا۔ احتجاج کررہی خواتین نے بتایا کہ ا مسال سے ہمیں پانی نہیں مل رہا ہے جسے ہمیں کافی مشکلات کاسامناہیے۔انہوںنے کہاکہ اگرچہ انہوںنے ہزار مرتبہ محکمہ کے ملازمین کو پیش اارہی مشکلات کا ازالہ کرنے کو کہا لیکن صرف یقین دہانی کے سوا کچھ نہیں ملتا ہے ،حالت یہ ہے کہ گھروں میں پینے کا پانی تک دستیاب نہیں ہوتا جبکہ کپڑے دھونے کیلئے بھی مہینوں کاانتظار کرنا پڑتا ہے۔ان کا کہناتھا کہ محکمہ دور وز بعد ایک ٹینکر پانی لاتاہے جسے سینکڑوں گھروں کو پانی ملنا ناممکن ہے۔انہوںنے کہا کہ اگر پانی فراہم نہ کیاگیاتو وہ گرفتاری دینے کیلئے تیار ہیں۔

 

 

 

مطالبات پورے نہ ہوئے تو احتجاج ہوگا

میونسپل کمیٹی کے عارضی ملازمین کاایک بار پھر انتباہ

عاصف بٹ

کشتواڑ// ضلع کشتواڑ کی میونسپل کمیٹی میں کام کررہے عارضی ملازمین نے انتظامیہ سے انکے مطلبات کو آنے والے دنوں میںپورا کرنے کی مانگ کی ہے اور ساتھ ہی انتباہ دیا ہے کہ ایسا نہ ہونے کی صورت میں کام چھوڑ ہڑتال کی جائے گی۔ملازمین نے بتایا کہ اس سے قبل جب انہوںنے احتجاج کیا تھاتو انہیںچودہ اپریل تک کا وقت دیا تھا اور اگر انکے مسئلے حل مقررہ وقت تک حل نہ ہوئے تو وہ سبھی اضلاع کے اندر ہڑتال کریں گے۔انہوںنے کہا کہ وہ ہم اپنا حق مانگ رہے جسے پوار نہیں کیا جارہاہے اور اگر انتظامیہ نے جلد کوئی اقدام نہ کیا تو اسکے سنگین نتایج نکلیںگے۔ واضح رہے کہ یہ عارضی ملازمین گزشتہ پندرہ سال سے کام کررہے ہیں اور انھیں 6700 روپے ماہانہ دئے جاتے ہیں۔ میونسپل کمیٹی چیئرمین سجاد نجار نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے انکے مطالبات حل کرنے کی اپیل کی تاکہ عوام کو مشکلات پیش نہ آئیں۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?