Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

ڈاکٹر اصغر سامون کی فیوژن گروپ کے ساتھ ملاقات

Last updated: April 13, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر//پرنسپل سیکرٹری سکل ڈیولپمنٹ ڈاکٹر اصغر سامون نے آج فیوژن گروپ کے نمائندوں کے ساتھ جموں و کشمیر کے پولی ٹیکنک اورآئی ٹی آئی کے پاس آؤٹ ہونے والوں کیلئے روز گار کی صلاحیت بڑھانے کی حکمتِ عملیوں پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس سلسلے میں 9 اور 10 مئی 2022 کو سرینگر ویمن آئی ٹی آئی میں ، 16 اور 17 مئی 2022 کو گورنمنٹ پولی ٹیکنک جموں میں دو پلیسمنٹ ڈرائیوز کا انعقاد کیا جائے گا ۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ فیوژن گروپ جے اینڈ کے سے باہر کی اعلیٰ کمپنیوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے میں بھی تعاون کرے گا تا کہ آئی ٹی آئیز اور پولی ٹیکنیک کے مختلف پاس آؤٹ کیلئے ممکنہ آجروں کی تلاش میں مدد ملے ۔ بعد میں پرنسپل سیکرٹری نے آر ٹ آف لیونگ فاؤنڈیشن بنگلور کے آر ڈی ڈی ونگ کے نمائندے دیپک شرما کے ساتھ ایک اور میٹنگ کی جس میں سرینگر اور کٹھوعہ کے سرکاری آئی ٹی آئیز میں الیکٹریکل اور قابل تجدید ( سولر ) انرجی کے دو مراکز کے قیام کے سلسلے میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کرنے کے امکانات ہیں ۔ اس موقع پر سروس اورینٹڈ آرکیٹیکچر ( ایس او اے ) پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ایس او اے جموں و کشمیر کی مختلف جیلوں میں منعقد کی جانے والی تربیت کے خطوط پر الیکٹریکل ، پلمبرنگ ، ٹیلرنگ ، ہینڈ ایمبرآئیڈری جیسے کاروباروں میں تربیت متعارف کرانے کے 60 ایس ایچ جیز کو امکانات کا بھی جائیزہ لے گا ۔ 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین
ہندوپاک کے درمیان جنگ بندی | سرحد پر اب امن کی فاختائیں اڑرہی ہیں زاویہ نگاہ
مضامین
جنگ بندی باعث اطمینان
اداریہ

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?