Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

’مسئلہ کشمیر کاحل جنگ نہیں مذاکرات‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 24, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
جموں//نیشنل کانفرنس  عوامی نمائیدہ جماعت ہونے کا رول ادا کرکے ہی ریاست کے تینوں خطوں کے لوگوں کے دل میں جگہ حاصل کی تھی اور اس جماعت کو اور اسکی قیادت کو ہمیشہ عوام کا بے پناہ اشتراک ، تعاون شامل حال رہ کر اس جماعت کی جڑیں پیوست بھی ہے ۔ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے چار روز ہ صوبہ جموں کے علاقوں پونچھ راجوری کے دورہ کے اختتام پر اپنی جموں رہائش گاہ پر پارٹی سے وابستہ سینئر عہدیداران کارکنان اور جموں کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے عوامی وفد، مقامی معزز شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بات چیت سے ہی مسئلہ کشمیر حل ہوسکتا ہے لڑائی یا جنگ کوئی حل نہیں ۔ہند و پاک کو مسئلہ کشمیر حل کرنے میں سنجیدہ رول ادا کرنے کی ضرورت ہے ، اشتعال انگیز بیانات سے کچھ حل نہیں ہوسکتا بلکہ اس سے برباد اور تباہی کی طرف ہی کشمیر کو دھکیلا جارہا ہے ۔ انہوں نے آر پار کے حکمرانوں سے اپیل کی کہ غریب لوگوں کا لحاظ کریں ۔ انہوں نے کارکنوں سے تاکید کی کہ وہ جماعت کو مضبوط کرنے کے لئے عوام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں ۔ پارٹی کی بالا دستی کو ہمیشہ مقدم جان کر کام کریں ۔ پارٹی کی مضبوطی اور بالادستی ۔ رابطہ صبط سے ہی ہمارا سیاسی وجود قائم دائم ہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میلہ ماتا کھیر بھوانی میں عقیدت مندوں کا جوش و خروش خوش آئند: طارق قرہ
تازہ ترین
کشمیری پنڈتوں کی باعزت واپسی بہت ضروری ہے:محبوبہ مفتی
تازہ ترین
میلہ ماتا کھیر بھوانی میں عقیدت مندوں کی بھاری شرکت ایک اچھا پیغام ہے:منوج سنہا
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا کاسری نگر کے لال چوک ’بلیدان استمبھ‘ کا دورہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

گاندربل: میلہ ماتا کھیر بھوانی مذہبی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے

June 3, 2025
کشمیر

جموں و کشمیر میں گلیشیرز تیزی سے پگھلنے کا خطرہ مزیدبڑھ گیا ۔14ہائی رسک، 3درمیانی اور 7کم خطرے والی جھیلوں کی نشاندہی

June 2, 2025
کشمیر

ترال اور شوپیان میں ژالہ باری سے تباہی ۔20منٹ تک اولے پڑے، وسیع علاقوں میں بارشیں

June 2, 2025
کشمیر

سری نگر میں ملی ٹینٹوں کے5ساتھی پی ایس اے کے تحت نظر بند، جموں منتقل

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?