Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

پاکستان کو بھگتنے ہوں گے سنگین نتائج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 3, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// پاکستان کی جانب سے مسلسل خلاف ورزی کے بعد مرکزی وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے پاکستان کو خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ خاموشی سے رہ کر ہندوستان نے بہت برداشت کیاہے، اب پاکستان کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔انہوںنے کہا کہ پاکستان کی 14 چوکیوں کو تباہ کیا جانا پاکستان کے لئے یہ پیغام ہے کہ ہندوستانیوں کی جان لینے کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی ۔ ارون جیٹلی نے کہا کہ اس بات کے ثبوت ہیں کہ پاکستان ہندوستان  کے خلاف اپنی زمین کا استعمال ہونے دے رہا ہے پاکستان کی جانب سے دہشت گرد ہندوستان میں آ رہے ہیںاری، پٹھان کوٹ دہشت گرد حملہ ان کے ثبوت ہیں۔میڈیا سے خصوصی بات چیت میں جیٹلی نے کہا کہ ہم نے پرسکون رہ کر کافی کچھ سہا ہے، لیکن اب نہیں ہماری حکومت کی پالیسیاں مختلف ہیں پاکستان کو یہ سمجھنا ہوگا کہ اب وقت بدل چکا ہے۔انہوں نے پاکستان کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ سرحدی خلاف ورزیاں اب ہلاکتوں پر منتج ہورہی ہیںجو ناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہیں۔جیٹلی نے کہا ’’نیا اصول یہ ہے کہ بھارت یہ قبول نہیں کرے گا کہ پاکستان دہشتگردوں کو بھیج کر بھارت کو زخم دیتا رہے گا۔اگر وہ ایسا کریں گے تو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی‘‘۔ان کا کہناتھا’’2003کے جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی پاکستان نے کی ۔آخر کار دہشتگردی کیا ہے؟۔ آپ لوگوں کو تربیت دیتے ہیں اور پھر ان کو بھیج دیتے ہیں۔آج سرحدی خلاف ورزی جنگ خلاف ورزی بن چکی ہے‘‘۔ان کا مزید کہناتھا’’ہم نے خاموشی میں بہت کچھ سہا ہے اور ہم صرف سفارتی اقدامات کرتے رہے ہیں۔مجھے لگتا ہے کہ اب وقت تبدیل ہوگیا ہے اور حکومت ہند کا اب زیادہ متحرک اپروچ ہے اور زیادہ متحرک اپروچ یہ ہے کہ اگر آپ بھارت میں دہشت گردی میں ملوث ہونگے تو اس میں قیمت کا عمل دخل ہے اور آپ کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ۔مجھے لگتا ہے کہ حکومت ہند کی یہ پالیسی بالکل واضح ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندرونی بحران سے ان کی صورتحال مزید پتلی ہوچکی ہے ۔جیٹلی نے کہا’’ہم نے اوڑی اور پٹھانکو ٹ میں قیمت چکائی لیکن یہ یکطرفہ قیمت تھی ۔آج پاکستان کو ہم سے زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑرہی ہے جس کا اندازہ سیول ملٹری تعلقات سے لگایا جاسکتا ہے،لہٰذا پاکستان کیلئے چکانے والی قیمت بہت بھاری ہے‘‘۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسرائیلی بمباری سے مزید 93 فلسطینی جاں بحق یہودی آبادکاروں کی نمازیوں سے بھری مسجد جلانے کی کوشش
بین الاقوامی
نیتن یاہوکی جنگ کے خاتمے کے لیے شرائط
بین الاقوامی
۔7 لاکھ 17 ہزار عازمین مقدس سرزمین پہنچ گئے
بین الاقوامی
واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے2 کارکن قتل
بین الاقوامی

Related

برصغیر

وقف ترمیمی قانون فریقین کی بحث مکمل، فیصلہ محفوظ

May 22, 2025
برصغیر

دہشت گردی پر واضح موقف اختیارکریں ہندوستان کا ترکی اور چین کو مشورہ

May 22, 2025
برصغیر

حکومت احتساب سے بھاگ نہیں سکتی ملک کو ایماندارانہ جواب کی ضرورت ہے: کانگریس

May 22, 2025
برصغیر

دہلی سمیت کئی ریاستوں میں آندھی سے تباہی بجلی سپلائی منقطع ، ٹریفک میں خلل ،درخت اکھڑگئے

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?