Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

قیوم وانی ہنوز نظر بند,دیگر6 لیڈررہا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 4, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// حالیہ ایجی ٹیشن کے دوران ملازمین کی برطرفی کے معاملے پر احتجاج کے بعد گرفتار کئے گئے ملازم لیڈران کو 13روز بعدرہا کیا گیا  تاہم ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور ٹیچرس فورم کے صدر عبدالقیوم وانی کپوارہ جیل میں مسلسل نظر بند ہیں ۔انہیں امتحانات کے انعقاد کے معاملے پر جاری تنازعے کی وجہ سے رہا نہیں کیا گیا ہے ۔ملازمین لیڈران کو 13دن تک بارہمولہ اور کپوارہ سب جیلوں میں نظر بند رکھا گیا۔3نومبر کوسرکاری ملازمین کے سب سے بڑے اتحادایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے صدر عبدالقیوم وانی سمیت 7لیڈران کو دس دن کی جوڈیشل ریمانڈ پر بارہمولہ اور کپوارہ سب جیلوں میں منتقل کردیا گیا تھا۔ بعد میں لیڈران کی مزید tدن تک جوڈیشل ریمانڈ حاصل کی گئی تھی۔وانی سمیت ان لیڈران کو 2نومبر کے روز ایکسچینج روڑ پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کے موقعہ پر حراست میں لیا گیا تھا اور انہیں پولیس سٹیشن کوٹھی باغ میں زیر حراست رکھا گیا۔حکومت کی طرف سے ایک درجن کے قریب سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنے خلاف ملازمین اتحاد نے احتجاج کا لائحہ عمل مرتب کر نے کیلئے اجلاس طلب کیا تھا جس کے دوران انہیں گرفتار کیا گیا۔عبدالقیوم وانی، اعجاز احمد خان اور سجاد احمد پرے کو کپوارہ سب جیل منتقل کیا گیا جبکہ جنرل سیکریٹری اور ترجمان اعلیٰ فاروق احمد ترالی،فیاض شبنم ،لطیف کرمانی،لطیف احمد ملک کو بارہمولہ سب جیل منتقل کیا گیا۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایجیک کے ان لیڈران کو پہلے بھی 20دن تک بارہمولہ اور کپوارہ سب جیلوں میں بند رکھا گیا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?