Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

نیشنل کانفرنس کارکنان کا ادہم پورمیںاجلاس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 19, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اودھم پور// نیشنل کانفرنس کارکنان ادھم پور کااجلاس ضلع سیکریٹری رام پرشوتم شرماکی صدارت میں منعقدہوا۔اس دوران نیشنل کانفرنس لیڈران نے سابق وزیر اوربی جے پی کے سینئرلیڈر پروفیسرچمن لال گپتا کے بیان کو مضحکہ خیزقراردیا۔ انہوں نے کہاکہ پروفیسر صاحب کیوں بھول گے جب صرف دوسال قبل مرحوم مفتی محمدسعید نے اپنی حلف برداری تقریب میں وزیراعظم نریندرمودی کے روبروپاکستان اورملی ٹینٹوں اورعلیحدگی پسندوں کا شکریہ اداکیاتھا کہ یہ کرسی اُن کی وجہ سے ملی ہے اس وقت اورآج بھی بی جے پی ، پی ڈی پی کے ساتھ حکومت میں برابرکی شریک ہے اورجموں کے ساتھ ہورہے امتیاز کیلئے برابرذمہ دار ہے۔ حالیہ دنوں پی جی کورس میں 28 میں سے ایک سیٹ بھی جموں کونہ مل پائی۔ 572 ترقیاب ماسٹر زکی ترقی 3 سال بعد کالعدم قراردی گئی اور57 دائیوں کی دوکانوں کے لائسنس جموں کے کسی ایک دوکاندارکونہ دی گئی ۔ شایدآپ کے پاس جواب نہیں ہے۔مقررین نے ڈاکٹرفاروق عبداللہ کے بیان کی تائیدکرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے حقیقت بیانی سے کام لیاہے۔ ضلع  سیکریٹری رام پرشوتم شرما نے بی جے پی پر الزام عائدکرتے ہوئے کہاکہ گوااور منی پور میں اخلاق کی تمام سرحدیں پارکرکے جمہوریت کاقتل کیاہے جبکہ دونوں ریاستوں میں کانگریس بطور بڑی پارٹی کو آئینی طورپرحکومت سازی کیلئے مدعوکیاجاناچاہیئے تھا ا
گروہ ناکام یاانکار کرتے تب بی جے پی کاحق بنتاتھا۔ انہوں نے کہاکہ پہلے ہی ممبران کوکسی لالچ سے اپنی طرف مائل کرنا بی جے پی کی پرانی پالیسی کے خلاف ہے۔ یادہونالازمی ہے کہ سابقہ وزیراعظم اٹل بہاری نے کریکٹر کاثبوت دیکر کوئی خریدنہ کرکے صرف ایک ووٹ سے حکومت چھوڑنی قبول کی تھی مگرکردار پرداغ نہ لگایاتھا۔ اس وقت ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سوزکوپارٹی سے نکال دیاتھا۔ رام پرشوتم نے مزید کہاکہ سارے ملک میں سرپنچ کولوگ خود چنتے ہیں مگراس حکومت نے اس قانون کوبدل کرکرپشن کوبڑھاوادینے کامنصوبہ بنایاہے۔ میٹنگ میں نائب ضلع صدرہری گوپال شرما، پریم ناتھ نمی ضلع کسان صدر ، سراج دین حاجی بورڈ ممبر ، سریندرشرما بلاک صدر، گوبند چلوترہ ، یوتھ صوبائی سیکریٹری ، جگدیش بھاردواج ، روی کمار، بابوعبدالرحمان، جان ولسن ، رمیش چندر، کیول رینہ ، شکیل احمدچندیل ، اونکار سنگھ وغیرہ موجودتھے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیروہ میں سڑک حادثہ، صفائی کرمچاری لقمہ اجل
تازہ ترین
شیلنگ کے زخم ذہنوں پر باقی: اُوڑی میں خواتین و بچے شدید نفسیاتی دباو کے شکار
تازہ ترین
سوپور میں پولیس کے نام پر رقم اینٹھنے والا جعلساز گرفتار
تازہ ترین
جے کے اے ایس افسر عمر گلزار کو اسسٹنٹ کمشنر نزول سرینگر کا اضافی چارج سونپا گیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

قدرتی حسن سے مالا مال وادیٔ واڑون مقامی و غیر مقامی سیلانیوں کی توجہ کا مرکز انتظامات نہ ہونے کے سبب سیاح ں مایوس ،کروڑوں روپے خر چنے کے باوجود بھی حالات نہ بدلے

July 12, 2025
جموں

۔4فارماسیوٹیکل فرموں کا لائسنس منسوخ

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?