Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

حکومت مچھلیوں کی پیداوار کو بڑھاوا دینے کیلئے کوشاں: کوہلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 22, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں// بھیڑ و پشوپالن اور ماہی پروری کے وزیر عبدالغنی کوہلی نے کہا ہے کہ حکومت ریاست میں مچھلیوں کی پیداوار کو بڑھاوا دے رہی ہے تا کہ دیہی اقتصادیات کو فروغ دینے کے علاوہ روز گار کے مواقع پیدا کئے جاسکیں۔وزیر موصوف نے ان باتوں کا اظہار گھو منہاساں جموں میں کسان میلے اور نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد کیا۔ اس موقعہ پر ممبر اسمبلی ست شرما، بھیڑ وپشو پالن محکمہ کے سیکرٹری آر کے بھگت، ڈائریکٹر فشریز آر پی سنگھ بالی اور دیگر سنیئر افسران بھی موجود تھے۔ اس موقعہ پر وزیر نے کہا کہ محکمہ نئے اقدامات کررہا ہے جن کا مقصد ان شعبوں کو مزید منافع بخش بنانا ہے۔وزیر نے کہا کہ حکومت نے پچھلے دوس برسوں کے دوران بلیو ریولیوشن اور آر کے وی وائی کے تحت1037 کارپ یونٹ اور513 ٹراؤٹ یونٹ قائم کئے۔ انہوں نے کہا کہ کارپ یونٹ کے قیام کے لئے ایک لاکھ روپے جبکہ ٹراؤٹ یونٹ کے قیام کے لئے3.60 لاکھ روپے کی مالی امداد دی جاتی ہے۔کوہلی نے کہا کہ بلیو ریولیوشن سکیم( نیل کرانتی مشن) ایک پانچ سالہ مشن ہے جو گذشتہ برس متعارف کیا گیا ہے اور اس کا آؤٹ لے3000 کروڑ روپے ہے۔وزیر نے کہا کہ اس سکیم کے تحت محکمہ مستحقین کو آئس بوکس سے لیس آٹو رکھشا اور بائی سائیکل بھی فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی ماہی گیروں کو1016  سائیکلیں اور20  آٹو رکھشا فراہم کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ مچھلیوں کی کُل کھپت 20 ہزارمیٹرک ٹن ہے جس کا20 سے30 فیصد حصہ درآمد کیا جاتا ہے۔وزیر نے کہا کہ گذشتہ مالی برس کے دوران پسماندہ ماہی گیروں کے لئے کم قیمت والے2958  مکانات تعمیر کئے گئے ہیں اور اس برس اس قسم کے133 مکانات تعمیر کئے جارہے ہیں۔اس موقعہ پر وزیر نے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران ریاستی پلان کے تحت بلیو ریولیوشن میں14.14 کروڑ روپے منظور کئے گئے جبکہ اگلے مالی برس کے لئے10 کروڑ روپے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔کوہلی نے کہا کہ بے روز گار نوجوانوں کو روز گار فراہم کرنے کے لئے نئی سکیمیں متعارف کی جارہی ہیں اور نئی سرمایہ کاری کے اقدامات بھی کئے جارہے ہیں۔وزیر نے فارمروں کے ساتھ بات کی ۔ وزیر نے اُن کے مسائل غور سے سُنے اور جائیز مطالبات پورا کرنے کا یقین دلایا۔ انہوں نے فارمروں سے تلقین کی کہ وہ سیلف ہیلپ گرؤپ قائم کریں۔ انہوں نے کسانوں کو سرکاری سکیموں کی جانب راغب کرنے کے لئے افسروں کو لگن اور تندہی کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت دی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔20جولائی کو بھال پدری میںبھلیسہ میلہ منعقد ہو گا | ضلع و سب ڈویژنل انتظامیہ، محکمہ سیاحت و سیول سوسائٹی میلہ کو کامیاب بنانے کے لئے سرگرم
خطہ چناب
حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور
جموں
بارہمولہ میں ہینڈبال اوروالی بال مقابلے اختتام پزید
سپورٹس
امریکی محکمہ خارجہ کی 1000سے زائد افراد کو چھٹی
بین الاقوامی

Related

پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

قدرتی حسن سے مالا مال وادیٔ واڑون مقامی و غیر مقامی سیلانیوں کی توجہ کا مرکز انتظامات نہ ہونے کے سبب سیاح ں مایوس ،کروڑوں روپے خر چنے کے باوجود بھی حالات نہ بدلے

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?