Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

انجمن کے زیرِ اہتمام دو شعری مجموعوں کی رسمِ اجرائی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 22, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//انجمن فروغِ اُردو جموں کشمیر جموں کے زیرِ اہتمام ایک  تقریب کے۔ایل۔سہگل ہال  میں منعقد ہوئی جس میںدو شعری مجموعوں کی نقاب کْشائی ہوئی۔اس دوران رحمت بانہالی کی تصنیف کردہ تیسری کتاب ’’ انوارِ رحمت ‘‘   اور ایم۔کے۔بھان  تمنّا کی پہلی شعری کتاب  ’’ دَرد  کا شہر‘‘ کا اجراء کیا گیا۔ اس دوران محفل کی صدارت مشہور اور معتبر شاعر عرش صہبائی نے کی۔ پروفیسر ظہور الدین مہمان خصوصی اور بشیرؔ بھدرواہی مہمانِ ذی وقار کے طور پر رونقِ ڈائس تھے اس کے علاوہ انجمن کے صدر  امینؔ بانہالی کے علاوہ رحمتؔبانہالی  اور ایم۔کے۔بھان تمناؔ بھی موجود تھے۔ ابتدا میں صدرِ انجمن نے تمام حضرات کا  خیر مقدم کرتے ہوئے انجمن کی کارکردگی کا مْختصر سا خلاصہ پیش کیا۔ اِس کے بعد خورشیدؔ کاظمی نے دونوں مْصنفین کی تخلیقات کا  اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا۔ خاص  طور پر تمنّا کا ذکر ہوا جو دْنیائے اْردو کی صفِ شاعری  میں نو وارد ہیں اور ’’ دَرد کا شہر‘‘ اْن کی پہلی شعری کاوش ہے۔ پروفیسر محمد ایوب اور اسیرؔ کشتواڑی نے ’’  انوارِ رحمت‘‘  پر  اپنی تحریروں کے ذریعے کْھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا جنہیں خاصہ پسند کیا گیا۔ تمنّاؔ کی تصنیف کا جائزہ جموں یونیورسٹی میں اْردو کے سکالر غلام جیلانی نے  پیش کیا جِس کی کافی سراہنا ہوئی۔ ریاست کے ایک ادب نواز اور ادیب و نقّاد حسرت گڈّا نے بھی کتابوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اراکینِ انجمن کو بعض مشوروں سے بھی نوازا۔ عرشؔ صہبائی، پروفیسر ظہورالدین اور بشیرؔ بھدرواہی نے اپنے خطابات میں آج کے دَور میں اْردو کی حالت کا ذکر کرتے ہوئے اَس بات پہ خوشی کا اظہار کیا کہ اب بھی کْچھ لوگ باقی ہیں جو اْردو شاعری کے وقار کو قائم رکھّے ہوئے ہیں۔ خاص طور پر تمنّا کو مبارک دی جنہوں نے اِس وادیٔ پْرخار میں قدم رکھّا ہے اور اْن کے حق میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ آخر میں انجمن کے سکریٹری نے تمام اْن حضرات کا بشمول پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا  شکریہ ادا کیا جنہوں نے اِس محفل  میں شرکت فرما کر اِسے رونق بخشی۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں ہینڈبال اوروالی بال مقابلے اختتام پزید
سپورٹس
امریکی محکمہ خارجہ کی 1000سے زائد افراد کو چھٹی
بین الاقوامی
کرد جنگجوئوں کا مسلح جدوجہد کے خاتمے کا اعلان
بین الاقوامی
جنوبی غزہ میں مقدسات کی پامالی | اسرائیل نے قبرستان پربلڈوزر چلا یا
بین الاقوامی

Related

پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

قدرتی حسن سے مالا مال وادیٔ واڑون مقامی و غیر مقامی سیلانیوں کی توجہ کا مرکز انتظامات نہ ہونے کے سبب سیاح ں مایوس ،کروڑوں روپے خر چنے کے باوجود بھی حالات نہ بدلے

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?