Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

عالمی یومِ آب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 23, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//نیشنل بنک فار ایگریکلچر اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ( نبارڈ ) ریاست جموں و کشمیر میں اگلے ماہ سے ’’ پانی بچاؤ مہم ‘‘ کا آغاز کر رہا ہے ۔ نبارڈ اس قومی مہم کے دوران لوگوں کو بارش کا پانی جمع کرنے اور ریاست میں روائتی وسائل کے بچاؤ اور پانی کے معقول استعمال کے بارے میں جانکاری دینے کیلئے کیمپ منعقد کر ے گا ۔ اس سلسلے میں نبارڈ کے جموں و کشمیر علاقائی دفتر نے یہاں عالمی یومِ آب کے موقعہ پر کیا ۔ اس موقعہ پر بھیڑ و پشو پالن اور ماہی پروری کے وزیر عبدالغنی کوہلی مہمانِ خصوصی کی حثیت سے موجود تھے ۔ اس موقعہ پر ایک ویڈیو کانفرنس بھی ہوئی جس میں مختلف ریاستوں کے نبارڈ اہلکاروں نے شرکت کی ۔ کانفرنس کے دوران نمائیندوں نے پانی کے تحفظ اور معقول استعمال کیلئے اپنی تجاویز دیں ۔ وزیر نے نبارڈ اہلکاروں کے ساتھ تبادلہ خیال کے دوران ریاست بھر میں لوگوں کو اس سلسلے  میں جانکاری دینے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے کی تلقین کی ۔ وزیر نے اہلکاروں پر زور دیا کہ نبارڈ کے ذریعے حکومت کی طرف سے شروع کی گئی سکیموں کی موثر عمل آوری یقینی بنائیں ۔ اس موقعہ پر زرعی یونیورسٹی جموں کے وائس چانسلر پی کے شرما ، چیف جنرل منیجر نبارڈ وجے کمار ، جنرل منیجر نبارڈ بی آر پٹنائیک اور دیگر کئی افسران موجود تھے ۔ مقررین نے پانی کے منصفانہ استعمال کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
پیر پنچال
بیروہ میں سڑک حادثہ، صفائی کرمچاری لقمہ اجل
تازہ ترین
شیلنگ کے زخم ذہنوں پر باقی: اُوڑی میں خواتین و بچے شدید نفسیاتی دباو کے شکار
تازہ ترین
سوپور میں پولیس کے نام پر رقم اینٹھنے والا جعلساز گرفتار
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

قدرتی حسن سے مالا مال وادیٔ واڑون مقامی و غیر مقامی سیلانیوں کی توجہ کا مرکز انتظامات نہ ہونے کے سبب سیاح ں مایوس ،کروڑوں روپے خر چنے کے باوجود بھی حالات نہ بدلے

July 12, 2025
جموں

۔4فارماسیوٹیکل فرموں کا لائسنس منسوخ

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?