Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

شامی بحران

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 23, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ریاض // شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسیٹفن دی میستورا شامی دھڑوں میں مذاکرات کی بحالی کے لیے ایک بار پھر سرگرم ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے کہا ہے کہ دی میستورا شام میں امن بات چیت آگے بڑھانے کے لیے ماسکو اور ترکی کے دورے سے سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں انہوں نے شامی اپوزیشن کے نمائندوں سے بات چیت کی ہے۔ترجمان کے مطابق دی میستورا نے ریاض میں شامی اپوزیشن کے نمائندوں سے ملاقات میں اہم ایشوز پر بات چیت کی ہے۔ سعودی عرب میں مذاکرات کے بعد وہ اگلے مرحلے میں ماسکو اور وہاں سے انقرہ جائیں گے۔ ان کے اس دورے کا مقصد شام میں قیام امن کے لیے جاری مساعی کو آگے بڑھاتے ہوئے جنیوا اجلاس کی تیاری کی جاسکے۔ادھر دوسری جانب روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے شام کے لیے خصوصی ایلچی ماسکو میں روسی حکام سے بات چیت کریں گے۔اقوام متحدہ کی طرف سے  گزشتہ  منگل کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا تھا کہ دمشق میں لڑائی کے باوجود شامی اپوزیشن اور حکومت نے رواں ہفتے جنیوا اجلاس میں شرکت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔اقوام متحدہ کی خاتون ترجمان الیسانڈرا فلوچی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ہونے والے مذاکرات کے تمام ادوار میں مدعو کیے گئے نمائندوں نے شرکت کی ہے۔ فروری میں ہونے والے بات چیت کے ادوار میں تمام فریقین نے شرکت کی تھی۔اسٹیفن دی میستورا کے معاون خصوصی رمزی عزالدین رمزی کو آج  ہونے والے پانچویں جنیوا اجلاس میں شامی رجیم اور اپوزیشن کے وفود کے استقبال کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔جنیوا بات چیت سے قبل دی میستورا شام میں جنگ بندی کے ضمان ممالک روس اور ترکی کا دورہ کریں گے تاکہ  آج سے شروع ہونے والے پانچویں جنیوا اجلاس کو نتیجہ خیز بنایا جاسکے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل تجاویز قبول کرے ،نئی جنگ کیلئے تیار ہیں:حماس کمانڈر

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?