Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

افغانستان کی بگڑتی صورت حال، بچوں کو شدید خطرات درپیش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 23, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اقوام متحدہ // اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ افغانستان میں بنیادی انسانی ضروریات پوری نہیں ہو پا رہی ہیں، صحت کی دیکھ بھال اور مناسب خوراک کی عدم موجودگی کے باعث خاص طور پر کمسن بچوں کی ہلاکت کے خدشات لاحق ہیں۔ایک رپورٹ میں اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ اس سال افغانستان میں 93 لاکھ افراد کو بنیادی انسانی ضروریات کی نوعیت کی مدد درکار ہوگی۔ عالمی ادارے نے انتہائی تنگ دستی کے شکار 56 لاکھ افرد کو مدد فراہم کرنے کے لیے پانچ کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی فراہمی کی اپیل کی ہے۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور کے ترجمان ڑاں لارکے نے کہا ہے کہ یہ افغانستان کی تقریباً ایک تہائی آبادی ہے، جو 2016ء  کے دوران اقوام متحدہ کی فراہم کردہ امداد سے 13 گْنا زیادہ تعداد ہے۔لارکے کے بقول، ’’ہم سمجھتے ہیں کہ تنازعے کے نتیجے میں بہت بڑی تعداد میں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوں گے، جب کہ نئے بے دخل ہونے والوں کی تعداد 38000 سے زائد ہے‘‘۔علاوہ ازیں، اْن کا کہنا تھا کہ ہمارے خیال میں پریشان حال مزید لوگ پاکستان سے واپس پہنچیں گے، جو روایتی طور پر اپنے گھروں کی جانب واپس نہیں جائیں گے۔ تاہم، افغانستان ہی میں ہوں گے۔ عام طور پر وہ بے سرو سامانی کے عالم میں واپس آتے ہیں، جن کے پاس کوئی اثاثہ نہیں ہوتا یا بہت ہی کم وسائل ہوتے ہیں، جنھیں ہماری امداد کی ضرورت ہوتی ہے‘‘۔لارکے نے کہا کہ اس سال صحت کی بدتر حالت اور خوراک کی عدم دستیابی کے نتیجے میں انسانی زندگی بچانے کے لیے درکار اشیا کی ضرورت پڑے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?