Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموں کے پرامن ماحول کوتحفظ فراہم کیاجائے:جموں مسلم فرنٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//جموں مسلم فرنٹ نے سماج کے تمام طبقوں سے بلالحاظ مذہب وملت اپیل کی ہے کہ وہ مشترکہ ثقافت ، کلچر، بھائی چارے اور ہم آہنگی کیلئے شہرت رکھنے والے جموں کے پرامن ماحول کو پراگندہ کرنے کی کوششوں کوناکام بنانے کیلئے متحدہوکرسامنے آئیں ۔ یہاں منعقد ہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جموں مسلم فرنٹ کے لیڈرا نے کہاکہ جموں کی ترقیاتی پروجیکٹ مثلاً مانسر، سروئیں سر روڈ، تو ی پرمصنوی جھیل، بھدرواہ کے سیاحتی مقامات وغیرہ پس پشت ہورہے ہیں جن پرکام آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ بے روزگارتعلیم یافتہ نوجوانوں کوروزگارکے مواقعے دستیاب کرانے کی ضرورت ہے لیکن چند  عناصربلاوجہ غیراہم مسائل کوہوادے رہے ہیں۔ انہوں نے چندروزقبل دیئے گئے شرانگیزبیانات کی بھی مذمت کی۔ انہوں نے کنٹریکچول لیکچراروں کے ساتھ حکومت کی طرف سے ہمدردی کااظہارنہ کرنے پر تشویش کااظہارکیا۔انہوں نے کہاکہ چندفرقہ پرست عناصر ریاست بالخصوص صوبہ جموں کے خرمن ِ امن کوتارتارکرنے کی سازش کررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مذہب کی بنیادپرسماج کوتقسیم کسی کے بھی مفادمیں نہیں ۔جموں مسلم فرنٹ نے حکومت ہندسے اپیل کی کہ وہ برمی مہاجرین کے خلاف مہم چلانے کے بجائے انسانی بنیادوں پر ان کی امداد کاانسانی فریضہ انجام دینے کی روایت یقینی بنائے۔انہوں نے جموں سے غیرریاستی باشندوں کوریاست بدرکرنے کامطالبہ کیا۔اس دوران پریس کانفرنس میںجموں مسلم فرنٹ کے صدر عمران قاضی ، شجاع ظفرودیگرعہدیداران موجودتھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی کشمیر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی موسمی ایڈوائزری جاری
تازہ ترین
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ مناسب وقت پر بحال کیا جائے گا ، مرکز اس کیلئے وعدہ بند :منوج سنہا
برصغیر
وزیر اعلیٰ نےآج اُس بے بسی کا تجربہ کیا جس کا روزانہ ہر کشمیری کو سامنا کرنا پڑتا ہے: میرواعظ
تازہ ترین
نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام، مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کی
برصغیر

Related

جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?