Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

نوجوانوں کو ٹارگٹ بنانے کے سنگین نتائج برآمد ہونگے: نعیم خان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 22, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//نوجوان نسل پر ظلم و زیادتیوں کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے نیشنل فرنٹ چیئر مین نعیم احمد خان نے ریاستی سرکار کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر فوری طور پر کشمیری نوجوانوں کو ٹارگٹ کرنا بند نہیں کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج بر آمد ہونگے۔انہوں نے گذشتہ روز ایک بار پھر سرینگر،اننت ناگ،بانڈی پورہ، کنگن اور پٹن میں طلباءو طالبات پر تشدد ڈھانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وردی پوش اہلکارتمام حدیں پار کررہے ہیں اور اس کیلئے اُنہیں حکام کا آشیرواد حاصل ہے۔نعیم خان نے سرینگر میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور طالبہ کے زخمی ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پوری نوجوان نسل بھارتی نشانے پر ہے اس کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے جو ناقابل برداشت ہے اور اگر اس سلسلے کو فوری طور پر نہیں روکا گیا تو اس کے خلاف سنگین رد عمل ظاہر ہوگا۔انہوںنے کہاکہ نئی دلی اور اس کے مقامی گماشتوں نے ریاست کے اندرایک ایسی صورتحال تیار کر رکھی ہے جس کیخلاف مظاہرے ناگزیربن گئے ہیں کیونکہ کشمیری عوام ہر گزرنے والے دن کے ساتھ سیاسی طور پر باشعور ہوتے جارہے ہیں اور جانتے ہیں کہ بھارت اور اس کے مقامی آلہ کاروں کی پالیسیاں کتنی کشمیر مخالف ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امن و قانون کی آڑ میں ہماری نوجوان نسل کو پس از دیوار کیا جارہا ہے جس کیخلاف ہر کشمیری کی طرف سے رد عمل کا ظاہر ہونا ایک فطری بات ہے۔۔ نعیم خان نے کہا کہ صرف وادی نہیں بلکہ جموں صوبہ کے مسلم اکثریتی خطوں میں بھی عوام ظلم و جور کے مہیب سایوں میںجی رہے ہیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر

Related

برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025
کشمیر

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?