Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

میسی کے 500ویں گول سے بارسلونا کی میڈرڈ پر جیت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 25, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 میڈرڈ، 24 اپریل (یو این آئی ) لیونل میسی نے بارسلونا کے لیے اپنے 500 ویں گول کی بدولت لا لیگا چمپئن شپ میں ریال میڈرڈ کو 3۔2 سے شکست دے کر ٹائٹل کی توقعات کو برقرار رکھا۔میسی نے ساتھ ہی میڈرڈ کے خلاف اپنے گول کی خشک سالی کو بھی ختم کیا۔آئیون ریکٹک کے بہترین اسٹڑائیک کے بعد میڈرڈ کے کپتان سرجیو راموس کو مقررہ وقت سے 13 منٹ پہلے میسی کے خلاف رکاوٹ پیدا کرنے کے لیے ملے سرخ کارڈ سے بارسلونا کے لئے جیت کی راہ آسان ہو گئی۔پہلے ہاف میں کیسمرو کے اوپنر کے بعد میسی نے برابری کا گول داغا اور جیمز روڈرگیز نے چار منٹ بعد ہی برابری کا گول کرکے میچ کو دلچسپ بنا دیا۔ اگرچہ اسٹاپج ٹائم میں ارجنٹائن کے میسی نے اپنے زبردست گول کی بدولت جیت کا گول کر ریال کو 3۔2 سے ہرا دیا اور بارسلونا کے مسلسل تیسرے لا لیگا ٹائٹل کی امیدیں بڑھا دیں۔اس جیت کے بعد بارسلونا 75 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ میڈرڈ کے بھی اتنے ہی پوائنٹس ہیں لیکن اس کا ایک میچ باقی ہے ۔  میچ میں لائنل میسی کا دوسرا گول تھا جس کے ساتھ میسی نے اپنے کیریئر کے 500 گول بھی مکمل کرلیے ہیں۔ریال میڈرڈ کے ہوم گراؤنڈ برنابیو میں کھیلے جانے والے میچ کا پہلا گول ریال میڈرڈ کے کیسمیرو نے 28 ویں منٹ میں کیا جسے بارسلونا کے لائنل میسی نے 33 ویں منٹ میں ہی برابر کردیا۔ 90 منٹ کا کھیل مکمل ہونے پر مقابلہ 2۔2 سے برابر تھا تاہم اضافی انجری ٹائم میں لائنل میسی نے اپنا جادو دکھاتے ہوئے فیصلہ کن گول اسکور کردیا اور ٹیم کو فتح دلادی۔اس کامیابی کے ساتھ ہسپانوی لیگ میں بارسلونا اور ریال میڈرڈ 75 ۔75 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ ہیڈ ٹو ہیڈ ٹائی بریکر میں بارسلونا کو برتری ہے البتہ لیگ میں بارسلونا کو مزید 5 جبکہ ریال میڈرڈ کو 5 میچ کھیلنے ہیں اور ٹائٹل کسی کے بھی نام ہوسکتا ہے ۔ میچ کے دوران میڈرڈ کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو کئی موقعے ملے تاہم وہ گول نہ کرسکے ۔ واضح رہے کہ ریال میڈرڈ اور بارسلونا کے درمیان اب تک جتنے بھی میچ ہوئے ہیں ان میں لائنل میسی سب سے زیادہ 23 گول کرنے کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔بارسلونا اور ریال میڈرڈ کے درمیان ہونے والے میچوں کو 'ایل کلاسیکو' کہا جاتا ہے ۔لائنل میسی گزشتہ 10 لیگ میچوں میں 14 گول کرچکے ہیں جبکہ وہ ہسپانوی لیگ میں 31 گول کے ساتھ ٹاپ اسکورر ہیں۔رواں سیزن میں میسی نے 46 میچوں میں بارسلونا کی نمائندگی کی جن میں انہوں نے 47 گول کیے ۔یواین آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?