Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ریاسی میں خانہ بدوشوں پرحملہ معاملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 25, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ریاسی//گوجربکروال گوجریوتھ دیش باڈی نے ریاسی میں نام نہاد گائورکشکوں کی طرف سے کئے گئے حملے اورتشددبرپاکرنے کے واقعہ کوایک منظم سازش قراردیتے ہوئے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کامطالبہ کیاہے ۔یہاں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گوجربکروال یوتھ دیش باڈی کے ریاستی صدر چوہدری نزاکت کھٹانہ نے کہاکہ جموں کے میدانی علاقوں سے وادی کے بالائی علاقوں کی طرف گوجربکروال خانہ بدوش کئی صدیوں سے نقل مکانی کرتے آرہے ہیں اوروہ اپنے ساتھ مال مویشی لیجاتے ہیں کیونکہ اس قبیلے کاپیشہ ہی مال مویشی پالنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ریاسی ضلع میں شرپسندعناصرکی طرف سے گوجربکروال خانہ بدوشوں پر حملہ ناقابل برداشت ہے ۔انہوں نے کہاکہ نہ صرف غنڈہ عناصرنے گوجربکروالوں کومارپیٹ کانشانہ بنایابلکہ ان کے مال واسباب کوبھی لوٹ لیا۔یہاں تک کہ خواتین کی عزت لوٹنے کی بھی کوشش کی گئی ۔کھٹانہ نے کہاکہ ابھی تک ایک دس سالہ لڑکا ’عمر‘ لاپتہ ہے جس کوڈھونڈنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے ہیں۔ انہوں نے واقعہ کی  مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حکومت گوجربکروال طبقے کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے جس کاثبوت ریاسی کاحالیہ واقعہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ خانہ بدوش لوگ ضلع ترقیاتی کمشنر کی طرف سے مورخہ 27 مارچ 2017 کو جاری کیے گئے آرڈر No. 402/192/G&B/5321-31 کے تحت موسمی نقل مکانی کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ  گرفتارکیے گئے کچھ ملزمان کوپولیس نے چھوڑدیاہے۔انہوں نے کہاکہ ملزمان کوچھوڑنا متاثرین کے ساتھ زیادتی ہے۔کھٹانہ نے ملزمان کی گرفتاری اوران کے پی ایس اے عائدکرنے کامطالبہ کیاہے۔انہوں نے ریاستی وزیراعلیٰ، ریاستی گورنراورڈائریکٹرجنرل پولیس سے معاملہ میں فوری مداخلت پرزوردیاہے۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ آپسی بھائی چارے اورامن کوبہرصورت برقراررکھیں ۔اس دوران پریس کانفرنس میں چوہدری حسین چیئرمین گوجرمہاسبھا، چوہدری فریداحمد، ممتازچوہدری، چوہدری سجاد ، چوہدری شمس دین ، چوہدری جماعت علی ودیگران بھی موجودتھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جی ایم سی جموں میں دو خاتون ڈاکٹروں پر حملہ، ایف آئی آر درج، جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری
تازہ ترین
لینڈ سلائیڈنگ کے دوران یاتری کی موت کی خبریں بے بنیاد: ایس ایس پی گاندربل
تازہ ترین
شدید بارشوں کے باعث امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل
تازہ ترین
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں

Related

جموں

آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ

July 16, 2025
جموں

مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن

July 16, 2025
جموں

نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی

July 16, 2025
جموں

جموں میںبارش سے ٹوٹا گرمی کا زور | موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?