Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

شہریوں کے جان ومال اورانسانی حقوق کے تحفظ پرزور

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 27, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
جموں//نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسر بھیم سنگھ نے صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے پرزو ر اپیل کی کہ وہ جموں وکشمیر کے  ایک کروڑ 20لاکھ ہندستانی شہریوں کی جان و مال اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے وہاں کے گورنر این این ووہرہ کو دفعہ ۔370کو استعمال کرتے ہوئے فوراًً گورنر راج لگانے کی ہدایت دیں ۔پروفیسر بھیم سنگھ نے جموں وکشمیر کی حکومت کے ذریعہ وہاں ایک نیا عوام مخالف حکم دینے کی سخت مذمت کی جس کے تحت جموں وکشمیر میں تمام طرح کے میڈیا ، فیس بک ، ٹوئٹر، وہاٹس ایپ، کیو کیو،وی چیٹ، او زون، ٹمبلر، گوگل پلس،اسکائپ ، وائبرلائن، اسنیپ چیٹ،پرنٹرسٹ،ٹیلی گرام اور ریڈٹ وغیرہ پر مکمل پابندی  لگا دی گئی ہے اور ا ب  پی ڈی پی۔ بی جے پی حکومت لوگوں کے سانس لینے پر بھی پابندی لگانے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ انہوں نے کہاکہ ایسے مظالم تو ڈوگرہ راج میں مہاراجاؤں کے وقت بھی لوگوںپر نہیں ہوئے تھے۔پروفیسر بھیم سنگھ نے صدر سے درخواست کی ہے کہ وہ گورنر کو ہدایت دیں کہ وہ دفعہ۔370کے تحت جموں وکشمیر حکومت کو برخاست کردیں ورنہ وزیراعظم مودی جی کوتاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

جموں

جموں میںبارش سے ٹوٹا گرمی کا زور | موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا

July 16, 2025
جموں

جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال | فیکلٹی سے ایمرجنسی چلانے کی ہدایت

July 16, 2025
جموں

گول میں منی ہائیڈروپاور پروجیکٹ پر این سی کا اظہا رتشکر نیشنل کانفرنس ہمیشہ عوام کی خدمت کیلئے وقف:گلزار احمد شان

July 16, 2025
جموں

گرین بیلٹ گاندھی نگر جموں کےخوبصورت پارک میں بد نظمی کا راج | شہر کا پارک یا شراب خانہ؟ سماج دشمن عناصر کی وجہ سے ہر سو خالی بوتلوں کے ڈھیر، شہریوں کا سکون غارت

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?