Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی میں داخلے جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 28, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جموں// مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں ریگولر کورسز میں داخلہ جاری ہیں۔مختلف کورسز میں داخلے بذریعہ انٹرنس ٹسٹ اور میرٹ کی بنیاد پر دیے جارہے ہیں۔یہاں موصولہ ایک پریس ریلیز کے مطابق وہ کورسز جن میں داخلہ بذریعہ امتحان دیا جائے گا اُن میں پی ایچ ڈی (اردو، انگریزی، ہندی، مطالعات ترجمہ، عربی، فارسی؛ مطالعات نسواں، نظم و نسق عامہ، سوشل ورک، اسلامک اسٹڈیز، سیاسیات، تاریخ، معاشیات، سماجیات؛ تعلیم؛ انتظامیہ، کامرس؛ ترسیل عامہ و صحافت؛ کمپیوٹر سائنس؛ ریاضی اور حیوانیات)‘ ایم فل (اردو؛ انگریزی؛  فارسی؛مطالعات نسواں؛ نظم و نسق عامہ؛ تعلیم ؛ اور انتظامیہ) ‘پوسٹ گریجویٹ پروگرامس (ایم بی اے؛  ایم سی اے؛  ایم ٹیک کمپیوٹرسائنس اور ایم ایڈ، انڈرگریجویٹ پروگرامس،بی ایڈ اور بی ٹیک اور پیشہ ورانہ ڈپلوما ، سیول انجینئرنگ ؛ کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ ؛  الیکٹرانکس اینڈ کمیونی کیشن انجینئرنگ اور انفارمیشن ٹکنالوجی شامل ہیں۔اِن تمام کورسز کے لیے درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 5؍مئی مقرر ہے۔ آن لائین درخواست فارم یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.ac.in  پر دستیاب ہیں۔ کسی بھی قسم کی وضاحت کے لیے فون نمبر 040-23006612-15   ( extension   (122یا  ای میل [email protected]  پر رابط پیدا کیا جاسکتا ہے۔درخواست گزار کے لیے لازمی ہے کہ وہ دسویں /بارہویں/ڈگری میں اردو میڈیم سے تعلیم حاصل کی ہو یابحیثیت زبان/مضمون اردو کامیاب ہوں۔دریں اثنا یونیورسٹی میںمختلف پوسٹ گریجویٹ ، انڈر گریجویٹ، پیرامیڈیکل ڈپلوما اور سرٹی فیکیٹ پروگرامس، جزوقتی / متوازی ڈپلوما پروگرام اور رابطہ  کورسز میںمیرٹ کی بنیاد پرداخلے دیے جارہے ہیں جن کی آخری تاریخ 9 ؍جولائی 2017   ہے۔ اردو، فارسی انگریزی اور عربی کا پوسٹ گریجویٹ اور پی ایچ ڈی پروگرام سٹیلائٹ کیمپس لکھنو(اترپردیش) میں دستیاب ہے جبکہ اسلامک اسٹڈیز، معاشیات، اردو اور انگریزی کے پوسٹ گریجویٹ اور پی ایچ ڈی پروگرام کے لیے سٹیلائٹ کیمپس سری نگرکشمیر میں بھی داخلہ لیا جاسکتا ہے۔ ایم ایڈ اور پی ایچ ڈی کالج آف ٹیچر ایجوکیشن حیدرآباد کے علاوہ بھوپال، سری نگر کشمیر اور دربھنگہ بہار میں بھی دستیاب ہے۔ اسی طرح بی ایڈ کے لیے سری نگر، دربھنگہ، بھوپال ، آسنسول ، اورنگ آباد ، سنبھل ، نوح اور بیدر میں بھی داخلہ لیا جاسکتا ہے۔ پالی ٹیکنیک کورسز سیول انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ اور الیکٹرانک اینڈ کمیونیکیشن انجینئرنگ کے ڈپلوما کی بنگلورو اور دربھنگہ کے پالی ٹکنک میں بھی تعلیم دی جارہی ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لینڈ سلائیڈنگ کے دوران یاتری کی موت کی خبریں بے بنیاد: ایس ایس پی گاندربل
تازہ ترین
شدید بارشوں کے باعث امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل
تازہ ترین
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں

Related

جموں

مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن

July 16, 2025
جموں

نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی

July 16, 2025
جموں

جموں میںبارش سے ٹوٹا گرمی کا زور | موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا

July 16, 2025
جموں

جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال | فیکلٹی سے ایمرجنسی چلانے کی ہدایت

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?