Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

برطانوی باکسر انتھونی جوشوا ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 1, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لندن/ برطانوی باکسر انتھونی جوشوا نے یوکرین کے ولادیمرکلٹشکو کو 11 ویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر کے عالمی نمبر ون کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں 90 ہزار شائقین کے سامنے برطانوی باکسر انتھونی اور ان کے یوکرائنی حریف ولادیمیر کلٹشکو کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا، میچ کے 5 ویں راؤنڈ میں جوشوا نے کلشٹکو کو پے در پے وار کرکے زمین پر گرا دیا تاہم یوکرائنی باکسر نے خود کو سنبھالا اور چھٹے راؤنڈ میں مکوں کی بارش کرتے ہوئے جوشوا کو زمین پر گرکر اپنا بدلہ لیا۔گیارہویں راؤنڈ میں یوکرین کے باکسر ولادیمیر کلٹشکو بے حال نظر آئے اور انتھونی نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 3 بار اپنے حریف کو زمین چاٹنے پر مجبور کیا، اسی راؤنڈ میں انتھونی کے ایک زور دار مکے نے ولادیمیر کو ناک آؤٹ ہونے پر مجبور کر دیا اور ریفری نے انتھونی جوشوا کو فاتح قرار دے دیا۔ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد انتھونی کا کہنا تھا کہ باکسنگ کے کھیل میں کہا جاتا ہے کہ رنگ میں آنے سے پہلے اپنے غرور کو رنگ سے باہر ہی چھوڑ کر آنا چاہیئے اور اپنے حریف کی عزت کرنی چاہیئے اور یہی وجہ ہے کہ میں ولادیمیر کو مات دے کر بھی ان کی عزت اور احترام کرتا ہوں۔واضح رہے کہ 27 سالہ انتھونی جوشوا نے گزشتہ 18 مقابلوں میں تمام حریفوں کو ناک آؤٹ کی بنیاد پر مات دے کر جیتے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ
بین الاقوامی
ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات
بین الاقوامی
پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری
بین الاقوامی
اسرائیل تجاویز قبول کرے ،نئی جنگ کیلئے تیار ہیں:حماس کمانڈر
بین الاقوامی

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?