Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

بڑھتی عمر سلمان بٹ کی سلیکشن میں رکاوٹ بن گئی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 1, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لاہور/ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ نوجوان کرکٹرز کو مواقع دینے کی پالیسی پر کاربند ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہاکہ سلمان بٹ اور محمد آصف کی سلیکشن میں کوئی مسئلہ نہیں ہے،چیف سلیکٹر انضمام الحق  کو بھی آگاہ کردیا کہ اگر کسی کی کارکردگی اچھی اور ٹیم کو ضرورت بھی ہوتو انھیں منتخب کیا جاسکتا ہے،مگر ہماری پالیسی نوجوان کرکٹرز کو ترجیح دینے کی ہے۔چیئرمین بورڈ کا کہنا تھا کہ سلمان بٹ ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کی بنا پر سلیکشن کے قریب تھے لیکن ان کی عمر35سال ہوچکی۔
 پی سی بی مستقبل کیلیے نئے ٹیلنٹ کو مواقع دینے کی کوشش کررہا ہے، نوجوان کھلاڑیوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹوئنٹی20اور ون ڈے میچز میں عمدہ پرفارم بھی کیا۔شہریار خان نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کیلیے اسکواڈ کا اعلان جلد کیے جانے کی وجہ سے پاکستان ون ڈے کپ کے ٹاپ پرفارمرز نظر انداز ہوگئے، اس حوالے سے سوال پر انھوں نے کہا کہ کرکٹرز کے نام بھجوانے کی ڈیڈلائن آگئی تھی، سلیکٹرز نے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا لیکن آئندہ نوجوانوں کو مواقع دیے جاتے رہیں گے، انھوں نے بلوچستان کی جانب سے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بیٹسمین صاحبزادہ فرحان کے ٹیلنٹ کی تعریف کرتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کی نوید سنائی۔علاوہ ازیں ایک سوال پر شہریار خان نے کہا کہ ڈیڑھ ماہ گزرنے کے باوجود وزیر اعظم کو بھجوائے جانے والے استعفے کا جواب نہیں آیا لیکن اس کا جواب جو بھی ہو، ایک بات طے ہے کہ میں آئندہ مدت کیلیے پی سی بی سے وابستہ نہیں رہوں گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?