Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

فرانس میں خاتون صدارتی امیدوار پر انڈوں کی بارش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 6, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
پیرس/ فرانس کی قدامت پرست صدارتی امیدوار میری لی پین پر مشتعل ہجوم نے ”فاشسٹ دفعہ ہوجاو¿!“ کے نعرے لگاتے ہوئے انڈوں کی برسات کردی جبکہ ان کے سیکیوریٹی گارڈز بڑی مشکل سے انہیں وہاں سے بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہوئے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات ٹیلی ویڑن پر آخری اور اہم ترین صدارتی مباحثے کے دوران لی پین اپنے مخالف آزاد امیدوار ایمانوئل میکرون پر پھٹ پڑیں اور ڈھائی گھنٹے تک ان پر الزام تراشیاں اور نسل پرستانہ حملے کرتی رہیں جبکہ میکرون بڑے تحمل سے ان تلخ جملوں کا جواب دیتے ہوئے اپنے ترقیاتی منصوبوں کی وضاحت بھی کرتے رہے۔اپنی تند و تیز گفتگو کے دوران لی پین نے یورپی یونین، فرانس میں مقیم مسلمانوں، غیر ملکیوں اور پناہ گزینوں تک کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ اگر وہ اقتدار میں آگئیں تو وہ برطانیہ کی طرح فرانس کو بھی یورپی یونین سے الگ کردیں گی، مساجد کو تالا لگادیا جائے گا اور فرانس کو غیر ملکیوں سے پاک کردیا جائے گا کیونکہ فرانس پر صرف وہاں رہنے والوں کا حق ہے۔ان کے جواب میں میکرون نے اپنا ترقیاتی ایجنڈا بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی توجہ فرانس کے پیچیدہ اور کثیر قومی تانے بانے کو مضبوط بنانے پر ہوگی جبکہ وہ روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنے پر کام کریں گے اور یورپی یونین کے ساتھ فرانس کے تعلق کو بہتر بنائیں گے۔ لی پین پر تنقید کرتے ہوئے میکرون کا کہنا تھا کہ اگر ”یہ عورت فرانس کی صدر بن گئی تو ملک میں خانہ جنگی شروع کروادے گی“ جس پر لی پین اور زیادہ بھڑک اٹھیں۔مباحثے کے اگلے روز جب لی پین اپنی انتخابی مہم کے دوران شمال مغربی فرانس کے علاقے برٹنی پہنچیں تو مشتعل ہجوم نے ان کے خلاف ”فاشسٹ نکل جاو¿!“ کے نعرے لگاتے ہوئے ان پر انڈوں کی برسات کردی اور انہیں اپنی انتخابی ٹیم سمیت جان بچاکر وہاں سے فرار ہونا پڑا۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ آخری صدارتی مباحثے میں لی پین نے اپنے پیروں پر خود کلہاڑی مارلی کیونکہ اس کے بعد سے میکرون کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور انتخابات میں ان کی فتح کا امکان 65 فیصد پر پہنچ گیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مرکزی سرکار کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ جموں وکشمیر کی سیاحت کو کس طرح بحال کیا جا سکتا ہے: سریندر چودھری
تازہ ترین
متاثرین کی باز آبادی کاری کے لئے ایک جامع رپورٹ تیار کرکے مرکز سے ایک خصوصی پیکج کا مطالبہ کیا جائے گا: سنیل شرما
تازہ ترین
پونچھ کے لوگوں کے دکھوں ، انصاف کا مطالبہ قومی سطح پر اٹھاؤں گا: راہل
برصغیر
ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ہمیں ترقی کی رفتار کو بڑھاتے ہوئے ایک ٹیم کے طور پر کام کرنا ہوگا: مودی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں سیاسی بحران، محمد یونس کی مستعفی ہونے کی دھمکی

May 23, 2025
بین الاقوامی

امریکہ میںسی آئی اے ہیڈ کوارٹر کے باہر فائرنگ

May 23, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی سفارت کاروں کو غزہ کیلئے مارا : ایلیاس روڈریگز

May 23, 2025
بین الاقوامی

۔29بچے اور بزرگ بھوک سے تڑپ کرفوت | خیموں پر بمباری سے مزید 83فلسطینی جاں بحق

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?