Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

فوج کی جانب سے اکھنورمیں بھرتی ریلی کااہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
جموں//فوج کی جانب سے اکھنورمیں6 مئی تا 22 مئی 2017 کے دوران بھرتی ریلی کااہتمام کیاگیا ۔اس ریلی میں شمولیت کے خواہشمندامیدواروں سے  آن لائن نظام کے تحت درخواستوں کااندراج کرایاگیا جس کی بنیا دپرکیاگیاتھا۔اس دوران بھرتی ریلی کیلئے 55212امیدواروں نے www.joinindianarmy.nic.in پراپنے ناموں کااندراج کرایاتھاجس میں سانبہ، کٹھوعہ، جموں، ادھم پور، راجوری، ریاسی ،پونچھ ، رام بن ، ڈوڈہ اضلاع کے امیدوارشامل ہیں۔6 مئی کو ڈوڈہ ضلع کے 2500 امیدواروں نے سکریننگ کیلئے ریلی میں حصہ لیا۔بھرتی ریلی کے پہلے دن امیدواروں نے بڑھ چڑھ کر فوج میں شمولیت کیلئے جوش وجذبے کامظاہرہ کیا۔یہ بھرتی پانچ مختلف بورڈوں کی نگرانی میں کرائی جارہی ہے تاکہ شفافیت یقینی بنائی جاسکے۔یہ ریلی آرمی ریکروٹمنٹ جموں ہیڈکوارٹرریکروٹنگ زون جالندھر کینٹ پنجاب اورجے اینڈکے زیراہتمام کروائی جارہی ہے اوراس کے انتظامات ہیڈکوارٹرس 10 انفینٹری ڈویژن نے جموں ضلع انتظامیہ کے تعاون سے کیے ہیں۔ برگیڈیئر جے ایس سمیال ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل ریکروٹمنٹ (پنجاب اینڈجے اینڈکے ) نے بھرتی کے انعقاد پراطمینان کااظہارکرتے ہوئے تعاون دینے والی سول انتظامیہ جموں کاشکریہ اداکیاہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کولگام : اسکول کی عمارت میں لگی آگ
تازہ ترین
کشمیر کے نامور شاعر و ادیب شاہد بڈگامی کا انتقال
تازہ ترین
ضلع ڈوڈہ کے بھرت علاقہ میں دلخراش سڑک حادثہ، کئی افرادازجان،کم از کم 10 زخمی
تازہ ترین
پہلگام میں امرناتھ یاتری حرکتِ قلب بند ہونے سے جاں بحق
تازہ ترین

Related

جموں

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح

July 14, 2025
جموں

نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ

July 14, 2025
جموں

آئی جی پی جموں کا پولیس سٹیشن بشناہ کا دورہ جوانوں کیلئے پریفیب بیرک کا افتتاح ،افسروںسےبات چیت کی

July 14, 2025
جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?