Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

فرانس میں صدارتی انتخاب کا دوسرا مرحلہ شروع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 8, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
پیرس/فرانس میں صدارتی انتخابات کے دوسرے اور فیصلہ کن مرحلے میں ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ رائے شماری بڑے شہروں میں رات آٹھ بجے جبکہ دیگر علاقوں میں شام سات بجے تک جاری رہے گی۔فرانس کے تقریباً 46 ملین اہل ووٹرز آج فیصلہ کر رہے ہیں کہ ملک کی اگلی صدر عوامیت پسند خاتون سیاست دان مارین لے پین ہوں گی یا پھر یہ ذمہ داری لبرل اور یورپی یونین کے حامی آزاد امیدوار ایمانوئل ماکروں کو سونپی جائے۔ قبل از انتخابات کرائے جانے والے آخری جائزے کے مطابق ماکروں کو ساٹھ فیصد تک ووٹ مل سکتے ہیں جبکہ لے پین کو چالیس فیصد عوامی تائید حاصل ہو گی۔ تاہم بہت سے فرانسیسی شہریوں نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا کہا ہے اور ماہرین کے مطابق اس کا فائدہ لے پین کو ہو سکتا ہے۔انتخابی مہم کے ختم ہونے سے کچھ دیر قبل اس خبر سے مختلف حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی کہ ماکروں کے ٹیم کو ایک بڑے سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ملکی صدر فرانسوا اولاند نے کہا کہ اگر واقعی صدارتی امیدوار کے دستاویزات چرائے گئے ہیں یا ان میں گڑ بڑ کی گئی ہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔یہ انتخابات فرانس کے ساتھ ساتھ یورپی یونین کے لیے بھی انتہائی اہم سمت کا تعین کریں گے۔ فتح کی صورت میں لے پین فرانس کو یورپی یونین سے الگ کرنا چاہتی ہیں ساتھ ہی وہ یورو کرنسی کو بھی تنقیدی نگاہ سے دیکھتی ہیں اور ملک کی سابق کرنسی’فرانک‘ کو دوبارہ سے رائج کرنے کے لیے ریفرنڈم کرانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔تجزیہ کاروں کے مطابق اگر فرانس یورپی یونین سے نکل جاتا ہے تو اس اتحاد کو برقرار رکھنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس کے علاوہ لے پین کھل کر مہاجرین کی مخالفت بھی کرتی ہیں۔ دوسری جانب ماکروں ہیں، جو یورپی یونین کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے جرمنی کے ساتھ باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔فرانس میں گزشتہ دنوں ہونے والے کئی دہشت گردانہ حملوں کے بعد ملک میں ہنگامی حالت نافذ ہے۔ 2015ءکے آغاز سے اب تک اس ملک میں 230 سے زائد شہری ان کارروائیوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔ موجودہ صدر فرانسوا اولاند نے اپنی مقبولیت میں کمی کی وجہ سے دوبارہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مرکزی سرکار کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ جموں وکشمیر کی سیاحت کو کس طرح بحال کیا جا سکتا ہے: سریندر چودھری
تازہ ترین
متاثرین کی باز آبادی کاری کے لئے ایک جامع رپورٹ تیار کرکے مرکز سے ایک خصوصی پیکج کا مطالبہ کیا جائے گا: سنیل شرما
تازہ ترین
پونچھ کے لوگوں کے دکھوں ، انصاف کا مطالبہ قومی سطح پر اٹھاؤں گا: راہل
برصغیر
ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ہمیں ترقی کی رفتار کو بڑھاتے ہوئے ایک ٹیم کے طور پر کام کرنا ہوگا: مودی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں سیاسی بحران، محمد یونس کی مستعفی ہونے کی دھمکی

May 23, 2025
بین الاقوامی

امریکہ میںسی آئی اے ہیڈ کوارٹر کے باہر فائرنگ

May 23, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی سفارت کاروں کو غزہ کیلئے مارا : ایلیاس روڈریگز

May 23, 2025
بین الاقوامی

۔29بچے اور بزرگ بھوک سے تڑپ کرفوت | خیموں پر بمباری سے مزید 83فلسطینی جاں بحق

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?