Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

سیاحتی مشاورتی بورڈ کی دوسری میٹنگ منعقد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 30, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ریاست میں سیاحتی صنعت سے جڑے تمام متعلقین سے اپیل کی ہے کہ وہ چند قومی میڈیا اداروں کی جانب سے ریاست سے متعلق منفی تاثرات پیدا کرنے کے عمل کو دورکرنے کی خاطر مل جل کام کریں تاکہ اس صنعت کے احیائے نو کو یقینی بنایا جاسکے۔یہاں سیاحتی مشاورتی بورڈ دوسر ی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ ریاست کی سیر پر آنے والے سیاحوں ،جو ریاست سے متعلق منفی پروپیگنڈہ کا شکا ر ہوئے ہیں ،کو یہاں کی اصل صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا جائے ۔وزیر اعلیٰ نے کہاکہ انہوںنے ہمیشہ یہ بات کہی ہے کہ عوام سے عوام تک تعلقا ت کو مزید مستحکم بنانے کے لئے سیاحت ایک اہم وسیلہ ہے اورقومی سیاح اس سلسلے میں ایک اہم رول ادا کرسکتے ہیں۔میٹنگ میں بورڈ کے تمام ممبران بشمول سیاحت کی وزیر مملکت پریا سیٹھی ، سابق مرکزی سیکرٹری برائے سیاحت پرویز دیوان ،گورنر کے پرنسپل سیکرٹری اور آئی ٹی ڈی سی کے سابق چیئرمین و ایم ڈی امنگ نرولہ ، سیکرٹری سیاحت فاروق احمد شاہ ، وائس چیئرمین جے کے ٹی ڈی سی رفیع احمد میر اور نیشنل مونومنٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ممبر محمد سلیم بیگ بھی موجود تھے۔وزیر اعلیٰ نے سیاحت سے جڑے افراد پر زور دیا کہ وہ ریاست میں سیاحوں کی آمد میں اضافہ کرنے کے لئے اپنا اثرو رسوخ استعمال کریں۔انہوںنے کہاکہ کانفرنس ٹورازم کو بھی فروغ دیا جاسکتا ہے ۔اس سلسلے میں انہوں نے محکمہ سیاحت کو بنیادی رول ادا کرنے کی تلقین کی۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کشمیر میں مذہبی سیاحت کو ابھی تک مطلوبہ فروغ نہیں دیا جاچکا ہے ۔انہوں نے مذہبی سیاحت کے خواہشمند سیاحوں کی تعداد بڑھانے کے لئے تمام قدیم مساجد ، خانقاہوں اور عباد ت گاہوں کو اس نقشے پر لانے کی تلقین کی۔میٹنگ کے دوران بورڈ ممبران نے بورڈ کی گزشتہ دو برس کی کارکردگی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔  میٹنگ میں بتایا گیا کہ محکمہ سیاحت نے گزشت برس تقریبا ً 15روڑ شوز منعقد کئے ۔میٹنگ میںمزید بتایا گیا کہ ریاست میں سیاحت کو مزید فروغ دینے کے لئے جموں وکشمیر بینک اپنا دست تعاون دے رہا ہے۔میٹنگ میں ناظم سیاحت کشمیر محمود احمد شاہ،للت گروپ آف ہوٹلز کی چیئرپرسن ڈاکٹر جیوتسنا سوری ،احد گروپ آف ہوٹلز کے مشتاق احمد برزہ ، گرینڈ ممتاز گروپ کے مشتاق احمد چایا، خیبر رزاٹس کے عمر ترنبو ، کے سی ریذیڈنسی کے بھارت چودھری ، ٹی اے ایس کے کے صدر محمد ابراہیم ، ہوٹل ایشیا ء کے ہردیپ سنگھ آنند ، ہاوس بوٹ اونرس ایسو سی ایشن کے صدرغلام رسول اور سی آئی آئی کے ممبر راہل چودھری کے علاوہ بورڈ کے دیگر ممبران نے بھی شرکت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

اسلامک یونیورسٹی کے طلبا کا صنعتی دورہ

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مرکزی اوریوٹی حکومت کا زرعی و دیہی شعبوں میں مشترکہ اَقدامات کا اعلان ۔20اَضلاع میں فوڈ سروس اَنٹرپرائزز کا قیام

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

براہ راست فروخت کرنے والی کمپنیوں کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی صارفین کے تحفظ اور ضوابط کی عمل آوری کیلئے حکومت پُر عزم :ستیش شرما

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سونہ مرگ میںباریستا کیفے کا افتتاح

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?